Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

10 - 64
نے پھر سُنایا کہ موت کے وقت اُنہوں نے پانی مانگا ہم پانی لے کر آئے تو اُنہوں نے کہا کہ میں نے پی لیا ہے ہم نے کہا کس نے پلایا ہے ،پانی تو لے کر میں آرہا ہوں تو اُنہوں نے کہا کہ رسول اللہ  ۖ  نے پلایا ہے پھر اُن کا اِنتقال ہوگیاتو اَب اُن کی جو وفات ہوئی ہے اُس وفات کا صرف یہ اَفسوس رہ گیا کہ اَب رہتی دُنیا تک ملنا نہیں ،باقی تو اُس کا اِیمان پر خاتمہ وہ نمایاں طرح سے محسوس ہوتا تھا ۔
تو ایسی طرح سے تسلی کے لیے یہ کلمات اِستعمال کیے حضرت زید ابن ِ اَرقم نے کہ رسول اللہ  ۖ  نے یہ بشارت دی ہے کہ اَنصار اَور اَنصار کے بیٹے اَور اَنصار کے پوتے یہ سب کے سب اللہ تعالیٰ اِن کو بخش دے تو جو مارے جانے والے تھے شہید ہونے والے تھے یزید کے لشکریوں کے ہاتھوں وہ یا اَنصار تھے یا اُن کی بیشتر اَولاد تھی یا اَولاد کی اَولاد تھی یہی زمانہ تھا اِس سے آگے کی نسلیں نہیں تھیں ۔اُن(حضرت اَنس) سے پوچھا گیا کہ یہ کون ہیں زید ابن ِ اَرقم ؟ اُنہوں نے کہا کہ یہ وہ آدمی ہیں یہ وہ صحابی ہیں کہ جن کے کان کی بات کی اللہ تعالیٰ نے تصدیق کی  صَدَّقَ اللّٰہُ بِاُذُنِہ  اللہ تعالیٰ نے اُن کے کان کی تصدیق کی کہ اُنہوں نے جو سُنا تھا وہ صحیح تھا اَور جو منافقین نے آکر بیان دیا حلفی وہ غلط تھا ۔
اُس میں ایک بات اَور ثابت ہوتی ہے کہ اَنصار تو ہوئے صحابی اُن کی اَولاد سے مراد وہ اَولاد ہے جو رسول اللہ  ۖ  کے دُنیا سے رُخصت ہونے کے بعد پیدا ہوئی کیونکہ وہ صحابی نہیں تابعی ہیں اَور اُن کے بھی بعد جو اَولاد دَر اَولاد ہے وہ وہ ہیں کہ جنہوں نے صحابہ کو بھی نہیں دیکھا تابعین کو صرف دیکھا ہے تبع تابعین ہوئے وہ ،تو تبع تابعین میں تو آجاتے ہیں تقریبًا سارے ہی اِمام۔
اَنصاری زیادہ تعداد میں شہید ہوئے  :
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ پورے عرب میں اَیسا قبیلہ نہیں ہے کہ جس میں سب سے زیادہ شہید ہوں، قیامت کے دِن شہداء اُٹھیں سوائے اَنصار کے  ١  ،تو شہداء میں اَنصار کی تعداد بہت زیادہ ہوگئی۔ 
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے آخرت میں ہمیں اُن کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ اختتامی دُعاء ... 
 
  ١   مشکوة شریف  ص  ٥٨١ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter