Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

17 - 64
(١)  حواشی قرآن شریف  : 
حضرت شیخ الہند کے ترجمہ قرآن پاک کے بقیہ حواشی کاکام اَولاً آپ کے سپرد ہوا تھا اَورغالبًاآپ نے ایک یا دو پاروں کے حواشی بھی تحریر فرما کر مولانا مجید حسن صاحب کے سپرد کردیے تھے اَور تکمیل کے لیے معذرت چاہی تھی مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی   کا نام پیش فرمایا تھا۔ مجھے اَفسوس اَور صدمہ ہے کہ مالک اَخبار مدینہ کے پاس سے یہ حواشی معلوم نہیں کیا ہوئے صرف ایک دفعہ دیکھنے کی توفیق ہوئی اِس کے بعد کیا ہوا معلوم نہیں۔
(٢)  نقش ِحیات  : 
یہ آپ کی خود نوشت سوانح حیات ہے جس میں آپ نے تاریخ ہند کے پس منظر میں علماء حق کے سیاسی مؤقف کو نہایت شرح و بسط سے بیان فرمایا ہے اِس لیے اگر ہم اِس عظیم کتاب کو ہندوستان کے حریت پسند مسلمانوں کی جدو جہد ِآزادی کا منشور کہیں تو بے جا نہ ہوگا، ساتھ ہی ساتھ اِس میں سالیکن کے لیے سلوک کا سرمایہ بھی جمع کردیا گیا ہے۔ 
(٣)  مکتوبات  : 
دراَصل اِن مکتوبات کو قرآن کی تفسیر اَور حدیث اَور فقہ کی شرح کہا جائے تو مناسب ہے۔ یہ مجموعہ تین ضخیم جلدوں میں پھیلا ہوا ہے۔یہ وہ مکتوبات ہیں جو آپ نے حالت ِ سفر و حضر میں بِلا کسی کتاب کی اِمداد کے اپنی قوت ِ حافظہ سے تحریر فرمائے اَور مختلف قسم کے بیشمار مسائل کو حل فرمایا ہے۔
(٤)  سلاسلِ طیبہ  :
اِس کتاب میں آپ نے خاندانِ اَربعہ چشتیہ، سہرو ردیہ، نقشبندیہ، قادریہ وغیرہ کو بصورتِ نظم (اُردو، فارسی ،و نثر، عربی) جمع کیاہے اَور دیگر پندو نصائح اَور اِبتدائی سلوک کی باتیں تحریر فرمائی ہیں۔ 
(٥)  اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت  : 
ہر دو کتاب ردّ ِ مودودیت پرمایہ ناز تصانیف ہیں جن میں جماعت ِ مودودی کاباطل ہوناقرآن و حدیث کی روشنی میں ثابت کیاہے۔ اِس کے علاوہ الشہاب الثاقب، متحدہ قومیت، سول میرج، مسٹر جناح کا پُراَسرر معمہ اَور اِس کا حل، تعلیم ہند، اَسیرِ مالٹا وغیرہ سیاسی اَور مذہبی کتابیں آپ کی یادگار ہیں۔(جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter