Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

42 - 64
اِسلام کی اِنسانیت نوازی 
(  حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری،اِنڈیا  )
اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ  :
مذہب اِسلام میں صنف ِنازک خواتین کو اُن کا حقیقی اَور واقعی مرتبہ عطا کرنے پر بھی بھر پور توجہ دی  گئی ہے۔ اِسلام کی آمد سے قبل دُنیا میں عورتوں کا بدترین اِستحصال عام تھا۔ دُنیا کے کسی بھی مذہب اَور قوم میں عورتوں کو واقعی حقوق حاصل نہیں تھے ہر جگہ عورت کو محض ایک باندی اَور مرد کی تسکینِ قلب کا ذریعہ سمجھ کر معاملہ کیا جاتا تھا، حتی کہ بہت سے شقی القلب اَفراد رشتۂ دامادی سے بچنے کے لیے اپنی معصوم بچیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کردیا کرتے تھے۔ ایسے سنگین ظالمانہ ماحول میں اِسلام نے عورت کو عزت دینے کا نعرہ بلند کیا اَور ثابت کیا کہ عورت اَور مرد دونوں کی پیدائش کا تسلسل ایک ہی ذات حضرت آدم علیہ السلام تک جا پہنچتا ہے۔ لہٰذا اِن دونوں اَصناف میں ظالمانہ تفریق کی کو ئی گنجائش نہیں بلکہ اِخلاقی سماجی اَور جسمانی ساخت کے اعتبار سے دونوں کے حقوق اَور ذمہ داریاں متعین ہیں اَور ہرصنف کو اپنے حقوق کے مطالبہ اَور اپنی ذمہ داریاں بجالانے کا یکساں حق حاصل ہے۔ اللہ تعالی نے اِرشاد فرمایا  :  
وَلَھُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْھِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ وَلِلرِّجَالِ عَلَیْہِنَّ دَرَجَة.(سورة البقرہ ٢٢٨)
''اور عورتوں کا بھی حق ہے دستور کے موافق اَور مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے۔''
مردوں کو عورتوں پر ایک گونہ فضیلت صرف دُنیوی نظام کی بقاء کے لیے ہے ورنہ اللہ کی نظر میں  محض کسی شخص کا مرد ہونا نہ تو قبولیت کی دلیل ہے اَور نہ عور ت کا عورت ہونا اُس کی مقبولیت میں رُکاوٹ ہے بلکہ اللہ کے یہاں اصل معیار اُس کے احکامات بجا لانا ہے۔ لیکن چونکہ مرد وعورت کی ساخت اور جسمانی بناوٹ میں قدرتی فرق ہے اِس لیے اِسلام نے دونوں کی ذمّہ داریاں الگ الگ کر دی ہیں مساوات کانعرہ لگا کر اِن فطری ذمّہ داریوں کو خلط ملط کیا جائے گا تو اِنسانیت مجروح ہوجائے گی اور نظام کائنات ''غت ربود''
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter