Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

14 - 64
قسط  :  ٣
اَنفَاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب  بجنوری
 فاضل دارُالعلوم دیوبندو خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
 خصوصیاتِ درس  :
جس طرح ہمارے حضرت اپنے کمال ِ علم و فضل میں مثیل و عدیل نہیں رکھتے تھے اِسی طرح آپ اپنے حلقۂ درس کی خصوصیات کے خاتم ہیں اَور شاید صدیوںاُن اَوصاف کا حامل حلقہ درس کو میسر نہ آسکے    
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے 
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
مسند ِدرس پر سینکڑوں طلباء کے درمیان آپ ایسے معلوم ہوتے تھے گویا شفیق باپ ہیں۔ حلقہ میں  غبی سے غبی اَور ذکی سے ذکی طالب علم موجود ہوتا تھا لیکن کبھی ایسا نہیں ہوا کہ طلبہ کے جا اَوربے جا سوالات سے آپ کو تکدّر ہوا ہو۔ ایسا بھی ہوتا رہتا تھا کہ آپ نے کسی مسئلہ پردو تین گھنٹہ تقریر فرمائی اَور حلقۂ درس میں سے کسی نے عرض کر دیا کہ میری سمجھ میں نہیں آیا یامیں موجود نہیں تھا تو بِلا کسی ناگواری کے پھر اُسی تقریر کو اُسی اَنداز سے مکرر دَوہرا دیتے تھے تاکہ طالب علم کے ذہن میں مطلب ذہن نشین ہوجائے۔ حضور  ۖ  کی عادت ِ شریفہ بھی یہی تھی کہ اِلفاظ اَور کلمات کی تکرار فرما دیا کرتے تھے۔ 
آپ کا سلسلہ درس دو دو تین تین گھنٹہ مسلسل رہتا اَور سالانہ اِمتحان کے زمانہ میں تو نماز ِ فجر سے  لے کر رات بارہ بجے تک رہتا تھا، درمیان میں تھوڑی دیر ضروریات کے لیے وقفہ ہوتا تھا۔ باوجود اِس کے  طلباء کایہ حال ہوتا کہ اُکتاتے نہیں تھے۔ دورانِ سبق ایسا علمی مزاح فرماتے کہ تمام طلباء فرحت اَور اِنبساط سے پھر تازہ دم ہوجاتے۔ ایک مرتبہ ایک طالب علم نے عرض کیاکہ حضرت مکہ معظمہ کی کھجوریں عنایت فرما
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter