Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

¾اكستان Ù

57 - 64
قارئین !فاروق اعظم کی تمام خدمات و خصوصیات کو مد نظر رکھیں پھر اِس حقیقت پرغور کریں کہ صدیق ِ اکبر کے سامنے اُن کی کوئی حیثیت نہیں تھی تو شاید '' ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْھُمَا فِی الْغَارِ '' کے مقام کا کچھ خفیف سا اَندازہ ہو سکے ۔  ع
حقیقت اَبدی ہے مقامِ صدیقی 
ہاں تو میں یہ کہہ رہا تھاعشق وہ قوت ہے جس کے ذریعے سے عاشق معشوق کی صفات کو اپنے اَندر جذب کر سکتا ہے اَور اِس کا نتیجہ بالآخر یہ ہوتا ہے کہ 
مرضی اُو مرضی حق می شود		ماہ اَز اَنگشتِ اُو شق می شود
(اقبال)
بلکہ اِس سے بھی بڑھ کر یہ کہ 	در رضایش مرضی حق گم شود		ایں سخن کے باور مردم شود	 (رُومی)
فی الجملہ یہ دِل یایہ قلب یہ گوشت کالوتھڑانہیں ہے جسے بدلا جا سکتا ہے بلکہ یہ ایک لطیفہ ہے ۔من جملہ لطائف ستہ۔ لطیفہ بمعنی بسیار لطیف کہ اَز مادہ ومادّیت و جسم و جسمانیت مطلق منزہ باشد۔ اِس کے علاوہ پانچ لطائف اَور بھی ہیں۔ اگر یہ لطائف بجھ جائیں تو سالک کی ترقی ہی نہیں رُک جاتی بلکہ وہ بہائم کی صف میں شامل ہوجاتاہے یعنی جیتے جی مرجاتاہے۔ اقبال نے کیا خوب کہا ہے۔ 
دِل مردہ دِل نہیں ہے اُسے زندہ کر دوبارہ	کہ یہی ہے اُمّتوں کے مرضِ کہن کا چارہ 
جب لطیفہ قلب بُجھ جاتاہے تودُوسرے لفظوں میں دِل مرجاتا ہے اَور اِقبال اِ سے دِل سے تعبیر نہیں کرتابلکہ اِسے ''مشت ِ گل'' یا ''راکھ کا ڈھیر'' قرار دیتاہے اَورتلقین کرتا ہے کہ صحبت ِشیخ اِختیار کر کے اِسے دوبارہ زندہ کرو۔ در اَصل اِنسان کا زِندہ خدا کے ساتھ زندہ رابطہ اِسی لطیفے کی بدولت ممکن ہوسکتاہے اَور جب تک زندہ خدا کے ساتھ زندہ رابطہ استوار نہ ہواِنسان کسی بدی کسی برائی کسی بدکاری اَور کسی بدمعاشی سے باز نہیں آسکتا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter