Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

¾اكستان Ù

53 - 64
لازم ہے کہ گزشتہ زمانے میں آپ کے قلم اَور آپ کی زبان سے جس قدر گستاخیاں حضرت اَقدس کی شان میں سرزد ہو چکی ہیں اُن کاصدقِ دل سے اعتراف کیجئے اَور توبہ نامہ شائع کیجئے تاکہ (١) قیامت کے دِن مواخذہ اَور عتاب دونوں سے محفوظ ہوجائیں (٢) حضرت اَقدس کی توجہ اَور اُن کے رُوحانی فیض سے بہرہ ور ہو سکیں (٣) اَور اُن لوگوں کا بھلا ہوسکے جو عدم ِ واقفیت کی وجہ سے آج بھی حضرت اَقدس کی طرف سے سوئِ ظن رکھتے ہیں جس طرح آپ خود عرصہ دراز تک اِس غلطی میں مبتلا رہ چکے ہیں۔ 
دُوسری مرتبہ ٢٠ جنوری ١٩٦٧ء کے خط میںلکھا  :
''میں نے پہلے بھی عرض کیا تھاکہ اکثر اَوقات لوگ اہل اللہ کا صرف ایک ہی رُخ دیکھتے ہیں۔ اللہ نے آپ پر خصوصی فضل فرمایا ہے اگر آپ صیانتہً للناس اِس موضوع پر ایک مقالہ سپرد قلم فرمادیں جس میں حضرت شیخ نوراللہ مرقدہ سے آپ کی نسبت کا ذکر بھی آجائے تو بڑا مفید رہے گا اَور بہت سے لوگوں کا راہ نما ہوگا۔ '' 
تیسری مرتبہ یکم اپریل ١٩٦٧ء کے خط میں لکھا  :
''آج ایک بہت پاکیزہ مجلس میں آپ کا ذکرِ خیر آگیا اِس لیے بطورِ یاد دہانی عرض ہے کہ ضرور ایک جامع مضمون اپنی انا بت پر تیار فرمائیں اِس سے اِنشاء اللہ دُوسروں کو بہت فائدہ پہنچے گا۔'' 
چوتھی مرتبہ ١٢ اپریل ١٩٦٧ء کے خط میں لکھا  :
 ''آپ کے اِس مضمون سے اِنشاء اللہ کئی بھٹکے ہوئے اَور گستاخ ذہن اِنسانوں کو نورِ ہدایت مل جائے گا اَور وہ سوء ِخاتمہ سے محفوظ رہیں گے۔ '' 
پانچویں مرتبہ آپ نے ٢٤ اپریل ١٩٦٨ء کے خط میں لکھا  : 
''کلامِ اقبال کی شرح میں جہاں جہاں جناب کا قلم حدود ِ اَدب سے تجاوز کر گیا ہے   اگر فی الحال بہت جلد اِن عبارتوں سے رجوع فرمالیں تو یہ بھی صرف بہتر نہیں بلکہ  ضروری ہے۔'' 
میں نے یہ اِقتباسات قصدًا درج کیے ہیں تاکہ قارئین پر یہ حقیقت واضح ہو سکے کہ اِس قدر تاکید
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter