Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

¾اكستان Ù

52 - 64
چیز وہ ہے بنے جو یورپ میں	بات وہ ہے جو پانیئر میں چھپے 
حضرت اَقدس فرمایا کرتے تھے کہ ہمارااَصلی دشمن ہندونہیںانگریزہے، چنانچہ جب میں نے اِس نگاہ سے تاریخ ِعالم کا مطالعہ کیاتو اِس اِرشاد کی صداقت مجھ پر روزِ روشن کی طرح آشکار ہوگئی۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اکبر الٰہ آبادی کو۔ اُنہوں نے اِن شعروں میں کتنی سچی بات کہی ہے۔
زیادہ اِن سے رہو محترز کہ ہندو سے	یہ خود ہی سوچ لو ، دِل میں اگر نہ کچھ کد ہو 
یہ چاہتے ہیں کہ ختنہ میاں کا ہو موقوف 	وہ چاہتے ہیں کہ مسلمانی ہی ندارَد ہو
اگر مجھے یہ خیال نہ ہوتا کہ تشریح سے بلاغت کا خون ہوجائے گا تو ختنے اَورمسلمانی کے مفہوم اَور اِن دونوں میں فر ق کو بھی واضح کر دیتا۔ 
حضرت لاہوری کے وصال کے بعدزندگی میں ایک خلاسامحسوس ہونے لگا۔ ذکر ِ حبیب سننے کو کان ترس گئے بالآخر ١٩٦٤ء میںمحترمی قاضی زاہد الحسینی مدظلہ کو اپنی باطنی کیفیت سے آگاہ کیااَور لکھاکہ تبریز سے جدائی کے بعد دِل کسی صلاح الدین کو ڈھونڈتاہے۔ اُنہوں نے اَز راہِ لطف اِس عاجزکو مشورہ دیا کہ
 ''خوش قسمتی سے حضرت اَقدس کے خلیفۂ مجاز مولانا سیّد حامد میاں صاحب مدظلہ   لاہور میں سکونت پذیر ہیں وہ تمہارے حق میں صلاح الدین بھی ثابت ہوں گے اَور  حسام الدین بھی۔'' 
چنانچہ ١٩٦٥ء میں اِس عاجزنے حضرت مدنی   کے خلیفۂ مجازحضرت مولانا سیّد حامد میاں مدظلہ  مہتمم جامعہ مدنیہ لاہور سے رشتہ اِرادت و عقیدت استوار کیااَور استواری کے بعد یہ محسوس ہوا کہ نظامی مرحوم نے یہ مصرع میرے ہی لیے کہا تھا۔  ع
شکر کہ جمازہ بمنزل رسید
جب میں نے اِس بات کی اِطلاع قاضی صاحب موصوف کو دی تو اُنہوں نے مجھے لکھا کہ اَب   جبکہ حضرت اَقدس   کامقام آپ پر واضح ہو چکا ہے اَور آپ اُن کے دامن سے وابستہ ہوگئے ہیں تو آپ کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter