Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

13 - 64
(بار بار) پلایا ہے اِس سے دستوں میں زیادتی ہی ہوئی ہے۔جناب رسالتماب  ۖ  نے اِرشاد فرمایا کہ  حق تعالیٰ نے سچ اِرشاد فرمایا ہے اَور تمہارے بھائی کا پیٹ غلطی کر رہا ہے (یعنی آپ نے اِسکے یقینا مفید ہونے کے لیے خبر دی ) تو اُنہوں نے (پھر) پلایا۔ اِس دفعہ اِسے صحت ہوگئی۔( بخاری و مسلم بحوالہ مشکوة ص ٣٨٧)
آپ کے سامنے اِس کتاب میں اُن اَجزاء کا بھی تذکرہ آرہا ہے جو شہد کے اَندر باری تعالیٰ نے اپنی قدرتِ کاملہ سے جمع فرمادیے ہیں۔اِن سے جدید تجزیہ کی روشنی میں اِس حدیث ِ پاک کی حقیقت سامنے   آتی ہے۔ 
اللہ تعالیٰ جناب محترم الحاج حکیم نور احمد صاحب مدظلہم کی اِس تحریری خدمت کو نفع خلق کے لیے  قبول فرمائے اُن کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔اُن کے اَوقات و عمر میں برکت دے اَور اُن کے اِرادوں کو قبول فرما کر طب نبوی کی پسند یدہ غذاؤں کے فوائد پرمبسوط تحریرات کی توفیق بخشے، آمین۔ 
حامد میاں غفرلہ جمعہ  ١٨ جمادی الثانی ١٣٩٨ھ٢٦ مئی ١٩٧٨ئ
دُعائے صحت کی اپیل 
کراچی میںجامعہ مدنیہ جدید کے سرپرست بڑے حضرت رحمة اللہ علیہ کے خلیفہ ٔ اجل حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب مدظلہم کافی عرصہ سے علیل ہیں قارئین کرام سے اُن کے لیے دُعائے صحت کی درخواست کی جاتی ہے ۔ نیز کراچی میں حافظ کاملین صاحب اَور الحاج اِدریس صاحب بھی کافی علیل ہیں اُن کے لیے بھی دُعائے صحت کی درخواست ہے ۔(اِدارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter