Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

55 - 64
خزائن  ج ١٨  ص ٤٧٧)
 (٢)  مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنے اِلہاموں کے بارے میں لکھا ہے کہ  :
 ''میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اِن تمام اِلہامات پر اِسی طرح ایمان لاتاہوں جیسا کہ قرآن شریف پر اَور خدا کی دُوسری کتابوں پر اَور جس طرح میںقرآن شریف کو یقینی اَور قطعی طورپر خدا کا کلام جانتاہوں اِسی طرح اِس کلام کو بھی جو میرے پر نازل ہوتا ہے خدا کاکلام یقین کرتا ہوں۔ '' (حقیقت الوحی  ص٢١١  ،  خزائن  ج ٢٢  ص ٢٢٠) 
(٣)  ''سچا خدا وہ ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔ '' (دافع البلاء  ص ١١ ، خزائن  ج ١٨  ص ٢٣١) 
(٤ )  ''ہمارا(مرزا قادیانی کا) دعوی ہے کہ ہم نبی اَور رسول ہیں۔'' (ملفوظات ج ١٠ ص ١٢٧) 
(٥)  ''خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر بیان کرتے ہیں کہ میرے اِس دعوے کی حدیث بنیاد نہیں بلکہ قرآن اَور وحی ہے جو میرے پر نازل ہوئی۔ ہاں تائیدی طورپر ہم وہ حدیثیں بھی پیش کرتے ہیں جو قرآن شریف کے مطابق ہیں اَور میری وحی کے معارض نہیں اَور دُوسری حدیثوں کو ہم ردی کی طرح پھینک دیتے ہیں۔'' (اعجاز احمدی  ص٣٠  ،  خزائن  ج ١٩  ص ١٤٠) 
اِن حوالہ جات کو بار بار پڑھیں کہ جو شخص رحمت ِ دو عالم  ۖ کے بعد اپنے لیے وحی ٔنبوت کے اجراء کا مدعی ہو، اپنی وحی کو قرآن مجید کے ہم پلہ قرار دے، اپنے نبی ورسول ہونے کا مدعی ہو، اِس کے ماننے والے کہیں کہ ہم قرآنِ مجید کو آخری کتاب اَور رسول اللہ  ۖ کو آخری نبی سمجھتے ہیں۔ اِس قسم کا دعوی سوائے اُمت ِ مسلمہ کو دھوکہ دینے کے اَور کیا ہوسکتا ہے؟ جو نیئر مرزا قادیانی بھی سینئر مرزا قادیانی کی طرح دجل و تلبیس کی راہ اَپنائے ہوئے ہے۔ 
سوال ٢  :  کو ئی کسی کو غیر مسلم قرار نہیں دے سکتا۔
 جواب  :  خوب کہی۔ لیکن اِس کاکیاجائے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنے نہ ماننے والوں کو کافر،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter