Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

54 - 64
اُٹھے تھے کہ نیچے گر گئے، اِس حالت میں مرزا قادیانی مرا۔ مرا لاہور میں، دفن ہوا قادیان میں۔ یہ سینئر قادیانی کا مختصر تعارف تھا۔ 
اَب حال ہی میں ایک اَور جونئیر مرزا غلام احمدقادیانی نے خروج کیا ہے۔ یہ سینئر مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑ پوتا ہے۔ اِس کا نام بھی جو نیئر مرزا غلام احمد قادیانی ہے۔ ٢٨ مئی ٢٠١٠ ء کو لاہور میں قادیانی مراکز پر حملہ ہوا جسے خود حکومتی حلقوں نے دہشت گردی قرار دیا، ملزم گرفتار بھی ہوئے، اِن سے باز پرس جاری ہے۔ خدا کرے حکومت ملزمان سے حاصل کردہ معلوما ت کی روشنی میں سازش کو بے نقاب کرے تاکہ دُودھ کا دُودھ اَور پانی کا پانی ہوجائے۔ 
امتناعِ قادیانیت آر ڈیننس، تحفظ نامو سِ رسالت قانون کو ختم کرنے کے لیے قادیانی لابی مدت سے لابنگ کر رہی ہے۔ بعض مقامات پر خود ساختہ مظلومیت کے نام پر اِس نے یورپی ممالک سے سیاسی پناہ کے نام پر وِیزے بھی حاصل کیے۔ اَب قادیانی جماعت نے نام نہاد مظلومیت کے نام پر اپنے کارو بار کو مندے میں مبتلا ہوتے دیکھا تو اِس وقوعہ کو تخلیق کیا گیا۔ گڑھی شاہو میں جو نیئر مرزا غلام احمد قادیانی نے جو پاکستان میں  قادیانی جماعت کا ڈائریکٹر بھی ہے، گویا یہ سہ آ تشہ ہے  : 
(١)  قادیانی مغل فیملی کافرد ہے یعنی مغل بچہ ہے۔ 
(٢)  قادیانی جماعت پاکستان کا ڈائریکٹر ہے۔ 
(٣)  نام بھی خیر سے مرزاغلام احمد قادیانی ہے۔
اُس نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے چند نکات اُٹھائے۔ آج کی مجلس میں اُنہیں زیرِ بحث لانا مطلوب ہے۔ جونیئر مرزا غلام احمد قادیانی نے جو سوالات اُٹھائے ہیں وہ یہ ہیں  : 
سوال نمبر١  :  ہم قرآن کو آخری کتاب اَور رسول اللہ  ۖ  کو آخری نبی مانتے ہیں اَور قرآن و حدیث پر عمل کو فرض سمجھتے ہیں۔ 
جواب  :  مرزا غلام احمد قادیانی کے اِن حوالہ جات پر توجہ فرمائی جائے  :
(١) ''میں اللہ تعالیٰ کی وحی سے جو سنتا ہوں اُسے تمام خطاؤں سے پاک جانتا ہوں، قرآن کی طرح تمام خطاؤں سے میری وحی پاک ہے، یہ میرا ایمان ہے۔'' (نزول المسیح ص ٩٩  ،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter