Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

3 - 64
حرف اول
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم  امابعد! 
گزشتہ ماہ راقم الحروف حجازِ مقدس کے سفر پر تھا ٢٠ جون کی بات ہے مکہ مکرمہ میں صبح تین بجے   حرم شریف جانے کے لیے اپنے فُندق سے باہر نکلا ہی تھا کہ دیکھا کہ کچھ لوگ سہمے ہوئے پُرتجسس اَنداز میں  کچھ دیکھ رہے ہیں میں نے بھی اِس طرف دیکھا تو تین چار سعود ی پولیس والے ایک نوجوان پر قابو پانے کے لیے اُس سے گتھم گتھا ہیں مگر مظبوط جسم کا پُھر تیلا غیر عرب نوجوان ہر بار اُن کے قابو سے باہر ہوجاتا اُس کی   آخر دم تک سر توڑ کوشش رہی کہ کسی طرح اُن کے چنگل سے نکل بھاگے مگر ایسا ممکن نہ تھا بالآخر ایک پولیس والے نے اُس کو ٹانگوں سے پکڑ کر اُٹھایا اَور زمین پر گرادیا مگر سخت جان نوجوان اپنی سی کوشش سے اَب بھی دستبردار نہ ہوا۔ بہرحال کسی نا کسی طرح پولیس نے اُس کو قابو کر کے ہتھکڑی لگا ئی اَور پکڑ کر اپنی گاڑی میں بٹھا دیا۔
اِس سارے واقعہ میں جو بات قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ ملزم کی شدید مزاحمت کے باوجود پولیس نے اُس کو مارنا تو کجا مارنے کے اِرادے سے اُنگلی بھی نہ لگائی اَور نہ ہی کسی قسم کی گالم گلوچ کی، البتہ اُس کی مزاحمت توڑنے کے لیے جوضروری اقدام کیا جانا چاہیے تھا بس وہ کیا اَور کوئی ایسی چیز نہ کی جو اُس کی عزت ِ نفس کو پامال کرتی بالکل اِس طرح جیسے جانور کو ذبح کر نے کے لیے پچھا ڑا اَور باندھا جاتاہے مار پیٹ نہیں کی جاتی ۔
اسلامی قوانین میں بھی اِس بات کا خیال رکھا جاتا ہے اَور عقلِ سلیم بھی یہی کہتی ہے کہ جب تک کسی کا جرم ثابت نہ ہو جائے اُس کو سزا نہیں دی جا سکتی اَور جرم کا ثبوت اَور عدم ِ ثبوت عدالت میں ہوتا ہے پولیس کا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter