Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

33 - 64
 ختم ِ بخاری شریف 
جامعہ مدنیہ جدید میں تقریب ختم ِ بخاری شریف کی مختصر رُوداد
 ١٤ رجب المرجب مطابق ٢٧ جون بروز اتوارصبح ساڑے نو بجے جامعہ مدنیہ جدید میں ختم ِ بخاری کی مبارک اَور مختصر تقریب ہوئی۔ 
تقریب کا آغاز قاری مختار الدین صاحب کی تلاوت سے ہوا پھر جامعہ مدنیہ جدید کے فضلاء   میواتی برادران نے اپنے مخصوص اَنداز میں نعت پڑھی،بعد اَزاں اُنہوں نے بانی ٔ جامعہ حضرت اَقدس پر  ایک جاندار نظم پیش کی۔ اِس کے بعداُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن صاحب نے مختصر بیان فرمایا۔ 
بعد اَزاںباغبان ِ گلشن ِ حامد مہتمم جامعہ شیخ الحدیث حضرتِ اقدس مولانا سید محمود میاں صاحب تشریف لائے ۔ آپ نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا اَور اپنے شاگردوں کو اَنمول نصائح اور شفقت بھری دُعاؤں سے نوازا اَور آخر میں اساتذہ کرام نے عزیز طلباء کی دستار بندی کی۔ اِس طرح یہ  مبارک محفل حضرت مہتمم صاحب کی دُعا پر اِختتام پزیر ہوئی۔ 
اَوّل پوزیشن حاصل کرنے والے مولوی امین الرحمن بن سیّد خان، مولوی محمد سیف اللہ بن محمد رحیم  کو پہلا اِنعام دیا گیا جبکہ مولوی سیف الرحمن بن کشور خان کو دُوسرا اَور مولوی محمد عثمان بن عبدالحمید ساجدکو  تیسرا اِنعام دیا گیا۔
اِس سال جامعہ مدنیہ جدید میں طلباء کو کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی گئی،جامعہ کے فاضل مولوی محمد عطاء اللہ  صاحب مخدوم کی زیر نگرانی دورہ ٔحدیث کے پندرہ طلباء نے کمپیوٹرکی تعلیم حاصل کی جنہوں نے امتحان میں کامیابی کے بعد اَسناد حاصل کیں۔ 
اللہ تعالیٰ اِس اِدارے کی اور تمام دینی مدارس و مکاتب کی حفاظت فرمائے اور اِن کی تمام دینی و ملی خدمات کو قبولیت سے سرفراز فرماکر مزید کی توفیق عطاء فرمائے، آمین بحرمة خاتم النبین ۖ  ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter