Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

19 - 64
تو اِس سے قسمِ اوّل کا اِنکار لازم نہیں آتا اَور اِقبال مرحوم نے اگراپنے اَشعار میں قسم ِ اَوّل کا ذکر کیا تو اِس سے قسم ِ دوم کی تردید لازم نہیں آتی۔ اِس بناء پر اِنکشافِ حقیقت کے بعد اِقبال مرحوم نے رجوع کیا۔ 
حامد میاں غفرلہ 
روزنامہ'' جنگ لاہور'' ٧ جنوری ١٩٨٤ء کی اشاعت میں علامہ اِقبال مرحوم کا یہ شعر عجم ِ ہنوز  الخ طبع ہوا تو''جاوید'' صاحب نے اِسی بحر میں ١٧ جنوری کو ایک نظم لکھ کر مجھے پہنچائی اُن کے علم میں علامہ اِقبال سہیل  کی نظم نہ تھی ،میں نے عرض کیا تو اُنہوں نے اِس کا بھی مطالعہ کیا۔ اُن کی نظم کا عنوان ہے ''علامہ حسین احمد مدنی  '' اَور وہ یہ ہے  : 
علامہ حسین احمد مدنی   
عجم برنگ عرب مسلم اَست ہم ز اَزل
ز آب فکر نُبوغش بہارِ شرعِ نبی است 
ز دیوبند پے سرفرازیٔ اِسلام 
ظہور کرد حسین احمد اِیں چہ خوش سببی است 
حسین احمد حق بستہ حق نمایندہ 
کہ علمش اہل قلم را گل و گہر ذہبی است 
چو بوالکلام چہ دانائے رَمز لفظ و کلام
چو مشرقی ہمہ تحریکِ حریت طلبی است 
خدا شناس و پیمبر حدیث و قرآن دوست 
معلم مدنی و مفکر عجبی است 
فرشتہ دم نزند در حریمِ حرمتِ اُو
زدم ہوائے در آلودنش زبے ادبی است 
بچشم دید نبی را بعین بیداری
بقابِ قوس عروجش نمازِ نیم شبی است 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter