Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

63 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
١٧ جمادی الثانی١٤٣١ /یکم جون ٢٠١٠ء کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے تشریف لے گئے اور١٠ رجب المرجب/ ٢٣جون کو بخیریت واپسی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کے اِس سفر کو اپنی بار گاہ میں قبول فرمائے۔آمین۔
٢٥ جمادی الثانی١٤٣١ھ /٩جون ٢٠١٠ء کو حضرت مولانامحمد حسن صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے تشریف لے گئے اور١٢رجب المرجب/ ٢٥جون کو بخیریت واپسی ہوئی ۔ اللہ تعالیٰ مولانا کے اِس سفر کو اپنی بار گاہ میں قبول فرمائے۔آمین۔
 جامعہ مدنیہ جدید میں جمادی الاخری کے آخری عشرہ میںسالانہ امتحانات منعقد ہوئے۔
١٤ رجب المرجب١٤٣١ھ /٢٧ جون ٢٠١٠ء بروز اِتوارجامعہ مدنیہ جدیدمیں ختم ِبخاری شریف کے موقع پر ایک تقریب کا اِنعقاد ہوا۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاںصاحب مدظلہم نے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھاکر مختصر بیان فرمایا اَور اختتامی دُعاء فرمائی۔
١٤رجب المرجب١٤٣١ھ /٢٧  جون ٢٠١٠ء کو تقریب ختم بخاری کے بعد جامعہ مدنیہ جدید میں سالانہ تعطیلات ہوئیں۔
٢٧رجب المرجب ١٤٣١ھ/ ١٠جولائی٢٠١٠ء کو امتحانی مرکزجامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس  کے سالانہ اِمتحانات ہوں گے جس میں کل 403 طلباء شرکت کریں گے۔




x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter