ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2009 |
اكستان |
|
تیری رحمت تیری شفقت سے ہوا مجھ کو نصیب گنبدِ خضراء کا سایا ، میں تو اِس قابل نہ تھا میں نے جو دیکھا سو دیکھا جلوہ گاہِ قُدس میں اور جو پایا سو پایا ، میں تو اِس قابل نہ تھا بارگاہِ سیّدِ کونین (ۖ) میں آ کر نفیس سوچتا ہوں ، کیسے آیا؟ ، میں تو اِس قابل نہ تھا