Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون2009

اكستان

8 - 64
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَااسْتَعَاذَ مِنْہُ نَبِیُّکَ سَیِّدُنَا مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَوْکَمَاقَالَ عَلَیْہِ السَّلَامُ  اَور یہ بھی بڑھایا جاسکتا ہے اِس میں  اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا سَأَلَکَ نَبِیُّکَ سَیِّدُنَا مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَارْزُقْنَا  وہ چیزیں ہمیں عطاء بھی فرما  وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَااسْتَعَاذَ مِنْہُ نَبِیُّکَ سَیِّدُنَا مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَاَعِذْنَا  یا  فَاَعِذْنِیْ  اُن سے مجھے پناہ میں رَکھ۔ تو عطاء فرما اَور پناہ میں رَکھ یہ بھی بڑھایا جاسکتا ہے اَور مطلب بھی یہی ہے میں پناہ چاہ رہا ہوں اَور میں پناہ مانگ رہا ہوں یہ مختصر سی دُعاء ہے ۔
قرآنِ پاک میں آیا ہے  ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِکَیْلَا یَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَیْئًا  قرآنِ پاک میں دُوسری کئی جگہ آیا ہے  کَیْلَا یَعْلَمَ مِنْ بَعْدِ عِلْمٍ شَیْئًا  جاننے کے بعد ایسے ہوجائے جیسے کچھ بھی نہیںجانتا ۔یہ کیا چیز ہے کس طرح ہے کیا بات ہے کچھ پتہ نہیں۔ یہ نہ ہونے پائے اِس سے پناہ مانگی ہے۔ قرآنِ پاک میں  اَرْذَلِ عُمُرْ  اِسے ہی کہا گیا ہے  ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِکَیْلَا یَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَیْئًا  یہ  بَعْدَ عِلْمٍ شَیْئًا  یہ قرآنِ پاک میں ایک ہی جگہ صرف آیا ہے '' مِنْ بَعْدِ''  تو آیا ہے ''بَعْدَ عِلْمٍ''  جو ہے وہ بس چودھویں پارے میں ہے باقی کسی جگہ نہیں ہے۔ 
تورسول اللہ  ۖ  نے فرمایا ہے دَوائیں کرو اَور فرمایا کہ دَوا میں اللہ نے تاثیر رکھی ہے اَور جو بیماری اُتاری ہے تو بیماری مصیبت ہے مصیبت کا حل اللہ نے رکھا ہے وہ ہے  فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا o اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا  تو یہ ''  عُسرْ '' ہے تنگی ہے پریشانی ہے اِس کا حل؟ اِس کا حل بھی اللہ نے بتایا ہے ہاں کبھی سمجھ میں آتا ہے کبھی سمجھ میں نہیں آتا کبھی اُس کے علاج تک دُنیا کے اَطباء عام طور پر نہیں پہنچنے پاتے اَور کبھی اُس کے علاج تک رفتہ رفتہ رفتہ رفتہ پہنچ جاتے ہیں اَور کوئی کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو اُس کے علاج سے واقف ہو کیونکہ اللہ کا قاعدہ جو ہے وہ تو قائم رہنا ہے وہ تو ظہورمیں آنا ہے ضرور۔
 طبعی میلان یا نسخہ خواب میں  :
بہت سے نسخے ایسے ہیں جو خواب میں اللہ تعالیٰ بتادیتے ہیں۔یہاں ہمارے ایک دوست ہیں حکیم اُن کے لڑکے نے خواب میں دیکھا کہ ایسے فلاں بیماری کے علاج کے لیے یہ دَوا رَکھ لو اَور ہسپتال کھول لو تو بہت سے نُسخے ایسے ہیں اوربہت سے ایسے ہیں جو بالکل اتفاقی طور پر آجاتے ہیں اَور بہت سے ایسے ہیں کہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 دوا کے استعمال کی ترغیب : 6 3
5 بڑھاپا واپس نہیں جاتا : 6 3
6 توانائیوں کا پروان چڑھنا اور پھر زائل ہو جانا قدرتی عمل ہے : 6 3
7 نبی علیہ السلام کی دُعا ..... شباب تا حیات : 7 3
8 سٹھیا جانے سے پناہ : 7 3
9 طبعی میلان یا نسخہ خواب میں : 8 3
10 طبیب کو بھی اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے : 10 3
11 تین طریقوں سے آپ ۖ نے علاج کومفید فرمایا : 10 3
12 داغنے کو ترجیح نہ دی جائے : 11 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
17 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 24 16
18 آنحضرت ۖ کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے محبت : 24 16
19 تربیت کا خاص خیال : 25 16
20 مختلف نصائح : 25 16
21 کلماتِ حکمت ومو عظت : 26 16
22 فراق ِ رسول اللہ ۖ 28 1
23 تربیت ِ اَولاد 29 1
24 جو اَولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 29 23
25 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کے فوائد اور اُس کی حکمتیں : 30 23
26 فرقتِ صفدر میں ہوں اَندوہگیں 32 1
27 نام ِ نامی کی وضاحت: 32 26
28 تحصیل ِعلم کے مختلف مراحل : 34 26
29 سلسلۂ طریقت : 34 26
30 عادات و خصائل : 35 26
31 ایفائے عہدو اِستقامت : 36 26
32 دینی و علمی خدمات : 36 26
33 تدریسی خدمات : 36 26
34 فِرَقِ باطلہ کے خلاف علمی جہاد : 37 26
35 .گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
36 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں : 39 35
37 .شہید کے لیے چھ اِمتیازی اِنعامات : 39 35
38 چھ چیزوں کی ضمانت پر جنت کی ضمانت : 40 35
39 چھ صحابۂ کرام کی فضیلت : 41 35
40 دینی مدارس اَور دَہشت گردی کی تازہ لہر 43 1
41 قطع رحمی ....... قرآن وسنت کی روشنی میں 47 1
42 قطع رحمی کا علاج : 47 41
43 صلہ رحمی کیا ہے؟ 47 41
44 صلہ رحمی کیسے کی جائے؟ : 47 41
45 صلہ رحمی زیادتی عمر وفراخی ِ رزق کا سبب : 49 41
46 حضرت شیخ الا سلام علامہ ابن ِتیمیہ نے فرمایا : اَجل کی دو قسمیں ہیں : 50 41
47 صلہ رحمی : 51 41
48 صلہ رحمی دخولِ جنت کا بڑا سبب : 51 41
49 صلہ رحمی دین ِاِسلام کے محاسن میں سے ہے : 51 41
50 صلہ رحمی اچھی تعریف کا سبب ہے : 52 41
51 صلہ رحمی باطنی محاسن کی علامت ہے : 52 41
52 رشتہ داروں میں محبت کا پھیلنا : 52 41
53 میڈیاکا غیر متوازن روّیہ 53 1
54 بقیہ : تربیت ِاولاد 59 23
55 موت العَالِم موت العالَم 60 1
56 ( دینی مسائل ) 62 1
57 بیمار کے طلاق دینے کابیان : 62 56
58 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter