Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

48 - 64
صِحَّتِکَ لِمَرَضِکَ وَمِنْ حَیَاتِکَ لِمَوْتِکَ.(بخاری شریف٦٤١٦  )
حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ اِرشادفرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ  ۖ نے میرے مونڈھے پکڑکراِرشادفرمایا:''دُنیامیں اجنبی یامسافرکی طرح رہو''اورخودحضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ فرمایاکرتے تھے:''جب شام ہوجائے توصبح کا اِنتظارمت کرواورصبح ہوجائے توشام کااِنتظارمت کرو،اورصحت وتندرستی کے ایام میں اعمالِ خیرکرنے کوغنیمت جانوقبل اِس کے کہ بیمار ی حا ئل ہوجائے ،اوراپنی زندگی کے قیمتی لمحات کی قدرکروقبل اِس کے کہ موت آجائے۔ 
حدیث پاک سے معلوم ہواکہ ایمان والے کے لیے دُنیاکواپناوطن اصلی،مسکن اور مستقر سمجھنا مناسب نہیں ہے بلکہ وہ یہاں ایک ایسے مسافرکی طرح زندگی گزارے جوہمہ وقت سفرکے لیے تیاررہے۔
 باری تعالیٰ کااِرشادگرامی ہے:اِنَّمَا ہٰذِہِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاع  وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ ھِیَ دَارُ الْقَرَارِ O( سورہ غافر  آیت 39)
یہ جوزندگی ہے دُنیاکی سوکچھ برت لیناہے اوروہ گھرجوپچھلاہے وہی ہے جم کررہنے کاگھر۔
پیغمبرعلیہ الصلوٰة والسلام اِرشادفرماتے ہیں  : اِنَّمَا مَثَلِیْ وَمَثَلُ الدُّنْیَا کَمَثَلِ رَاکِبٍ قَالَ فِیْ ظِلِّ شَجَرَةٍ ثُمَّ رَاحَ وَتَرَکَھَا. (ترمذی شریف ٢٣٧٧ )
میری اوردُنیاکی مثال اُس سوارکی طرح ہے جس نے کچھ دیرکسی درخت کے سایہ میں آرام کیا اورپھراُس جگہ کو چھوڑ کرچل دیا ۔
اَجنبی آدمی کابھی یہی حال ہوتاہے،اِنسان جب پر دیس میں جاتاہے تووطن کی محبت اُسے بہت ستاتی ہے وہ دُنیاکے کام توکرتاہے لیکن دل میں وطن کی باتیں ہی گردش کرتی رہتی ہیں ،اسی طرح ایک ایمان والے کودُنیاکی ٹیپ ٹاپ اور نیرنگیوں میں مشغول ہوکراپنے اَصلی مستقراوروطن کونہ بھولناچاہیے بلکہ اُس کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter