Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2007

اكستان

63 - 64
لیے پشاور روانہ ہوگئے۔پشاور میں جناب ڈاکٹر اَرشد تقویم صاحب سے ملاقات کی غرض سے اُ ن کے گھر تشریف لے گئے، ڈاکٹر صاحب کے اِصرار پر حضرت نے اُن کی رہائش گاہ پر رات کا کھانا تناول فرمایا۔ بعد اَز نمازفجر  حضرت مسجد تکبیر کے خطیب مفتی ذاکر حسن صاحب کے ساتھ حضرت مولانا حسن جان صاحب شہید  کی تعزیت کے لیے اُن کے بیٹے مولانا عزیز الحسن صاحب کے گھر تشریف لے گئے۔حضرت نے اُن کے دونوں بیٹوں مولانا عزیز الحسن و مولانا فیض الحسن صاحبان سے اِظہارِ تعزیت کی۔ بعد ازاں اُن کے بیٹوں کے اِصرار پر حضرت نے ناشتہ تناول فرمایا۔ رات 11:00بجے بخیریت لاہور واپسی ہوئی، والحمد للہ۔
٩ شوال المکرم /٢٢ اکتوبر سے جامعہ مدنیہ جدید میں درسِ نظامی کے داخلے شروع ہوگئے۔ 
١٤ شوال المکرم/ ٢٧ اکتوبر سے جامعہ مدنیہ جدید میں دورۂ حدیث شریف سمیت تمام اَسباق شروع ہوگئے، والحمد للہ۔ 
٢٧اکتوبر کو ساندہ میںمولانا ذکاء الرحمن صاحب کے مدرسہ حسن میں بعد عشاء حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب کا اصلاحی بیان ہوا۔
اِسی شب جناب قاضی حبیب الدین صاحب کی صاحبزادی کے نکاح میں شرکت کی اور اُن کے اصرار پر نکاح پڑھایا۔ 
٢٨ اکتوبر کو محترم الحاج عبد الرحمن صاحب باوا  انگلینڈ سے تشریف لائے ، جناب عبد اللطیف خالد چیمہ صاحب چیچہ وطنی والے بھی ہمراہ تھے۔حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی ۔
اِسی دن پروفیسر میاں محمد افضل صاحب بھی ساہیوال سے تشریف لائے، مولانا امین صاحب اوکاڑوی کے صاحبزادے محمد عثمان صاحب و دیگر رُفقاء بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی او ر مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
 اِسی روز بعد اَز نمازِ مغرب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے جامعہ مدنیہ جدید میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلباء سے اِفتتاحی بیان فرمایا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 '' مندر وہیں بنائیں گے '' 3 2
5 رسول اللہ ۖ کا فرمان اللہ تعالیٰ کے فرمان جیسا ہے 5 64
6 حضرت حذیفہ کے بارے میں اِس ارشاد کی حکمت : 6 64
7 حضرت ابن ِ مسعود کا مرتبہ : 6 64
8 مسلک ِ حنفی کی بنیاد : 7 64
9 اصل بڑائی افضلیت ہے جس کا علم صرف اللہ کو ہے : 9 5
10 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
11 پندوموعظت : 10 10
13 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَویحضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
14 حضرتِ اقدس کا خط 13 13
15 حضرت شاہ صاحب تحریر فرماتے ہیں : 19 13
16 حرمت ِ مصاہرت ۔ کچھ نئے کچھ پرانے زاویے 24 1
21 حرمت ِمصاہرت سے کیا مراد ہے ؟ : 24 16
22 حرمت ِ مصاہرت کے چند اور مواقع : 24 16
23 فقہاء کی ذیل کی عبارتیں اِس مضمون پر صریح ہیں : تبیین الحقائق میں ہے : 27 16
24 ہدایہ میں ہے : 27 16
25 عنایہ میں ہے : 28 16
26 فتح القدیر میں ہے : 28 16
27 نور الانوار میں ہے : 29 16
28 پہلا اعتراض : 29 16
29 ابن ہمام رحمہ اللہ کی عبارت کو دوبارہ ملاحظہ کیا جائے : 30 16
30 دُوسرا اعتراض : 31 16
31 تیسرا اعتراض : 31 16
32 ماقبل کی بحث کا خلاصہ : 32 16
33 محرموں کے ساتھ وطی یا دواعی وطی پائے جانے میں کیا حکم ہوگا ؟ 33 16
34 مندرجہ ذیل جزئیات سے عیاں ہے : 34 16
35 مذکورہ صورت میں بیوی کے حرام ہونے کی کیا وجہ ہے؟ : 36 16
36 حاصل ِکلام 36 16
37 بقیہ : حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 37 13
38 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 38 1
39 عورتوں کی باہم لڑائیاں : 38 38
40 مردوں اورعورتوں کے غصہ اور لڑائی کا فرق : 38 38
41 عورتوں کی لڑائی کرانے کی عادت : 39 38
42 عورتوں کی وجہ سے مردوں میں لڑائی : 39 38
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
44 گلدستہ احادیث 42 1
45 رسولِ اکرم ۖ کو کفن مبارک میں تین کپڑے دیئے گئے : 42 44
46 نبی علیہ الصلٰوة والسلام روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 42 44
47 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 43 44
48 صبح و شام اَعوذُ باللہ اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 44 44
49 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 45 44
50 شیروں میں شجاعت کی کمی دیکھ رہی ہوں 46 1
51 یہودی خباثتیں 47 1
52 سامی مخالفت : (ANTI-SEMITISM) 47 51
53 ٣٠٢٩٢٨ جون ١٩١٧ء کو عالمی ماسونی مجالس کی کانفرنس کی قراردادوں میں کہا گیا تھا : 52 51
54 مشہور یہودی مؤرخ (اسرائیل زانجویل) نے لندن سے شائع ہونے والے جیوش گارجین نامی جریدہ میں بتاریخ ١٩٢٠٦١١ء لکھا تھا : 53 51
55 وفیات 54 1
56 حضرت مولانا سےّد محمد امین شاہ صاحب مخدوم پوری کی یاد میں 55 1
57 دینی مسائل 56 1
58 ( روٹی کپڑے اور رہائش کا بیان ) 56 57
59 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 58 1
60 بقیہ : دینی مسائل 59 57
61 سالانہ اِمتحانی نتائج 60 1
62 بزم قارئین 61 1
63 اخبار الجامعہ 62 1
64 درس حدیث 5 1
Flag Counter