Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

56 - 64
نام کتاب  :   تیسیر الوصول  (عربی) 
ترتیب     :  حافظ نثار احمد الحسینی 
صفحات    :  ٢٤  
ناشر      :   مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الاسلام ،حضرو ضلع اٹک 
زیر تبصرہ رسالہ میں مؤلف موصوف نے عربی زبان میں اِنتہائی آسان انداز میں فقہ حنفی کے اُصول  کو بیان کیا ہے۔ مدارس ِعربیہ کے طلباء کیلئے یہ ایک عمدہ کاوش ہے۔ طلباء کو اِس سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے۔  
نام کتاب 	:  زُبدةالبیان فی تفسیر القرآن 
تصنف	:  مولانا محمد اسحٰق خان صاحب مدنی 
صفحات	 :  ٨٥٢
ناشر	:  دارُلعلوم الاسلامیہ پلندری آزاد کشمیر 
قیمت 	:  درج نہیں 
حضرت مولانا محمد اسحٰق صاحب مدنی زید مجدھم جامعةالعلوم الاسلامیہ ،بنوری ٹاؤن کے قدیم فضلاء میں سے ہیں اور ایک طویل عرصہ سے دبئی میں دینی خدمات انجام دے رہے ہیں ،آپ کو قرآن کریم کے درس وتدریس اور اس کی تفہیم وتشریح سے خاص شغف ہے آپ کی زندگی کا بیشتر حصے قرآن کریم کے مطالفہ اور اخذ مطالعہ میں گذراہے۔پیش نظر تفسیر ''زبدة البیان فی تفسیر القرآ ن ''المعروف تفسیر المدنی الصغیر ،مولانا موصوف کی تفسیری کا وشوں کا نچوڑ ہے ،مولانا نے اُردو زبان میں تفسیر لکھنی شروع کی تو وہ خاصی طویل ہو گئی ،آپ نے اسے دوحصوں میں منقسم کردیا ایک مختصر تفسیر اور ایک مفصل تفسیر۔ ''زبدة البیان ''مولانا موصوف کی مختصر تفسیر ہے جو ایک ہی جلد میں قرآن کریم کے متن وترجمعہ کے ساتھ حاشیہ پردی گئی ہے ۔ترجمعہ سلیس اور بامحاورہ ہے اور مختصر تفسیر انتہائی آسان انداز میں کی گئی ہے ۔کتابت وطباعت کا معیار بہت عمدہ ہے جلد بھی انتہائی نفیس بنائی گئی ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter