Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

59 - 64
عالمی خبریں
اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں  :  نیوز ویک 
بش کہتے ہیں وہ اپنے والد کی بجائے آسمانی باپ سے مشورہ کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں 
لاہور (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی شعائر پر عمل کرنے والے مسلمانوں کو بنیاد پرست اور انتہا پسند کے اَلقاب دینے والے صدر بش خود اپنے مذہب کے معاملے میں انتہائی کٹر ہیں۔ بین الاقوامی جریدے ''نیوزویک'' کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ صدر بش صلیبی جنگجو ہیں جنہوں نے نائن الیون کے بعد صلیبی جنگ کا اعلان کیا تھا وہ اپنے بیانات میں بھی اکثر لفظ ''بدی'' استعمال کرتے ہیں۔ بش کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فیصلوں میں اپنے باپ بش سینئر کی بجائے (عیسائی عقیدے کے مطابق) آسمانی باپ سے مشورہ کرنا پسند کرتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف بش نہیں بلکہ ماضی کے کئی امریکی صدر بھی اپنے مذہبی عقائد میں کافی کٹر تھے پہلے صدر ابراہام لنکن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اکثر گھٹنوں کے بل جھک کر دُعا کیا کرتے تھے۔ یہی حال ریگن اور بش کا ہے۔ بعض صدور نے اِس حوالے سے اپنی شخصیت کو سامنے نہیں آنے دیا تاہم پس ِپردہ وہ بھی انتہائی مذہبی نوعیت کے لوگ تھے۔ سابق صدر روزویلٹ ویتنام جنگ کے دوران راتوں کو جاگ کر دُعائیں مانگاکرتے تھے۔ اکثر سربراہان ِامریکہ بائبل پڑھنے کو ایک ضروری فریضہ تصور کرتے تھے۔ (  روز نامہ نوائے وقت  3  مئی   2007ء )
12 سالہ بھارتی بچہ سانپ، بچھو سمیت زہریلے کیڑے کھانے کا شوقین 
لاہور (نیوز ڈیسک) ایک بارہ سالہ بھارتی بچہ سانپ، مینڈک، چھپکلی اور بچھو سمیت دُوسرے زہریلے کیڑے کھانے کا شوقین ہے۔ جھاڑ کھنڈ کے ضلع راغی سے 190کلو میٹر دُور ڈیہہ کے رہنے والے   پنکج سنگھ کو اُس کے گھروالوں نے زنجیروں میں جکڑدیا ہے تاکہ وہ زہریلے کیڑے نہ کھاسکے۔ اُنہیں یہ بھی  خدشہ ہے کہ پنکج کسی کو کاٹ نہ لے۔ ( روز نامہ نوائے وقت  8  مئی 2007ء )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter