Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

12 - 64
ملفوظات شیخ الاسلام 
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  ) 
٭  محبت عموماً دو قسم کی ہوتی ہے ۔محبت ِاجلال اور محبت ِشفقت ۔قسم ِاوّل میں والد سب سے بڑھا ہوا ہے ،قسم ِثانی میں وَلد سب سے بڑھا ہوا ہے۔ ہر دو محبتوں میں جناب ِرسول اللہ  ۖ  کی اِطاعت اور  عقلی محبت سب سے بالا ہونی مطلوب ہے یعنی انسان کو اپنی نفسانی خواشات اور راحات سے پھیرنے والی یہ محبتیں ہوتیں ہیں ۔
 ٭ نہ فقط اللہ تعالی اور اُس کی وحدانیت کا ایمان بغیر رسول  ۖ  کے ایمان کے معتبر ہے اور نہ  فقط رسول پر ایمان بغیر اللہ کے اور اُس کی توحید کے ایمان کے معتبر ہے اور نہ بعض رسولوں پر ایمان اور بعض پر عدم ِایمان معتبر ہے ،اِس لیے یہ قول کہ صرف لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  کا قائل یا عامل قابل ِنجات ہے اِس کو اقرار برسالت کی ضرورت نہیں باطل ہے۔
٭  ائمہ فن فرماتے ہیں کہ جب تک کسی روایت کواُس کے تمام طرق سے نہ دیکھا جائے جب تک معنٰی متعین کرنے میں غلطی ہوتی ہے ،امام سیوطی رحمتہ اللہ علیہ تو ستراور اَسّی تک قید لگاتے ہیں ۔
٭  کسی فن میں اُس کے اصول اور قوانین کو ترک کرکے داخل ہونا اہل فن کے نزدیک انتہائی غلطی ہوتی ہے جس کو تمام اہل فن ضروری مانتے ہیں۔
٭  ایمان ِفرعون کے بارے میں جو کچھ شیخ اکبر رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے وہ جمہور کی رائے کے خلاف ہے۔اِستدالال کی سخافت سے شبہہ ہوتا ہے کہ غالباً یہ قول اِن کا نہیں ہے ،بلکہ جیسا کہ بعض علماء کا قول ہے کہ مَلا حدہ نے ان کی کتاب میں اپنی طرف سے زیادہ کردیا ہے۔
٭  عذاب کے دیکھنے کے بعد ایمان لانا نفع نہیں دیتا ۔اِس قاعدہ کلیہ سے صرف قوم یونس      علیہ السلام کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،جس کی وجہ یہ تھی کہ حقیقتا ًاُن پر عذاب نہیں آیا تھابلکہ حضرت یونس علیہ السلام کی جلد بازی کی بنا ء پر صورت ِعذاب نمودارکی گئی تھی .؛
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter