Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

52 - 64
مسلمانوں کی حکومت کے سایہ تلے ترقی کرتے رہے،لیکن اسپین سے مسلمانوں کی حکومت کے ختم ہونے کے بعد یہودیوں پر بھی مصائب کے پہاڑ ٹوٹنے لگے۔شاہ فرڈ ینانڈ اور ملکہ ''ازابیلا''کے دور میں پانی سرسے اُونچا ہوگیااور حکومت نے ا ِن کی جلاوطنی کا فیصلہ کیا ،بتاریخ ٣١مارچ١٤٩٢ء یہ فرمان شاہی جاری ہوا۔
ہمارے ملک میں بڑی تعداد میںیہودی رہتے ہیں ،ہم نے ١٢سال سے تحقیقاتی عدالتیں قائم کی ہیں جو مجرموں کو سزادیتی ہیں ،جو رپورٹیں ہمیں پیش کی گئی ہیں،بتاتی ہیں کہ یہودیوں اور عیسائیوںکا ٹکرائو بہت نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے جس سے کیتھولک مذہب کو خطرہ لاحق ہے،اس لئے ہم نے یہودی مردوں ،عورتوں کی ہمیشہ کے لئے جلا وطنی کا فیصلہ کیا ہے ،اس لئے یہودیوں کو چاہیے کہ آخری جولائی تک وہ ملک چھوڑدیں اور پھر واپسی کی کوئی کو شش نہ کریں ،ہم نے یہودیوںکو منتقلی کے لیے حمایت فراہم کی ہے ،ہم اِنہیں سونے، چاندی،سونے کے سکوں اور دیگر غیر قانونی اشیاء کے علاوہ بری یا بحری راستوں سے دیگر اشیاء لے جانے کی اجازت دیتے ہیں۔  ٤
اس طرح تقریباً پانچ لاکھ یہودیوں کو اسپین سے نکالا گیا ،اسپین سے بھاگنے والے یہودیوں نے بحراَبیض متوسط کے ممالک میں پناہ لی ۔بھوک ،فاقوں ،بیماریوں اور شدید مصائب میں ایسے گھر ے کہ بڑے بڑے ڈاکوئوں اور مافیا گروپوں نے غلاموں کا کا روبار کرنے والوں کے ہاتھ ہزاروںیہودیوں کو فروخت کیا، اُن کو اُس زمانہ میں پرتگال کی حکومت نے اپنے ہاں رہنے کا موقعہ دیا ،لیکن ابھی صرف سات سال گذرے تھے کہ شاہ پر تگال کو اُن کے مکروفریب اور دغاوغداری کے تجربات کے بعد جلا وطنی کا حکم دینا پڑا۔
دیگر یورپین ممالک  :
یہی صورتحال دیگر یورپین مما لک رُوس ،پولینڈ ،اٹلی ،رُومانیہ ،بلغاریہ ،سویزرلینڈ اور ہنگری وغیرہ میں پیش آئی ،رُوس میں وقتافوقتا جس قتل عام سے یہودیوں کو گذرنا پڑا ہے اور جس طرح اُن کے خون کی ہولی کھیلی گئی ہے،اُس کا اظہار ناممکن ہے ۔اٹلی میں پوپ ہمیشہ اِن کے خلاف رہے ،اور اُن کی تکفیر کے فرمانات اور فتوے جاری کرتے رہے ۔١٢٤٢ء میں پوپ گریگوری نہم نے تلمود کے خلاف شدید الزامات لگائے کہ یہ عیسٰی مسیح کے خلاف دریدہ د ہنی کرنے والی کتاب ہےإ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter