Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

33 - 64
کر پیدا کیا جائے وہ ضرورت نہیں ،اور اگر دِل میں بہت ہی تقاضا اِس سامان کے خریدنے کا ہو تو خریدلو اور اطمینان سے بیٹھ کر سوچتے رہنا۔ اگر اسراف ہونا معلوم ہو تو خیرات کردینا ورنہ استعمال کرلینا۔ 
دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا  : 
ایک عورت نے لکھا کہ حضرت اقدس میرا دل چاہتا ہے کہ اچھے اور صاف ستھرے کپڑے پہناکروں۔ اللہ تعالیٰ نے دے بھی رکھا ہے اور نیت بھی یہ ہوتی ہے کہ میرے شوہر خوش رہیں اور میرے شوہر بھی یہ چاہتے ہیں۔ مگر مرض یہ ہے کہ جب کسی عورت کو عمدہ کپڑے پہنے دیکھتی ہوں تو دل یہ چاہتا ہے مگر کبھی فرمائش بھی کردیتی ہوں اور پھر مل بھی جاتا ہے اگر یہ مرض ہو تو علاج اِرشاد فرمائیں۔ 
فرمایا زینت اختیار کرنے کے درجات ہیں۔ افراط تفریط (یعنی کمی و زیادتی) مذموم ہے اور  اعتدال (یعنی درمیانی طریقہ) محمود اور پسندیدہ ہے۔ صورت ِمذکورہ میں اعتدال یہ ہے کہ کسی کو دیکھ کر اُس وقت مت بنائو۔ اگر توقف سے (یعنی وقت گزرجانے کے بعد ذہن سے نکل جائے تو فبھا (بہت اچھا) اور اگر نہ نکلے تو جس وقت کپڑوں کے بنانے کی ضرورت ہو اُس وقت بنالو۔ اگر اتفاقًا نہ مل سکیں تو جانے دو۔ اور اگر دیکھو کہ اِتنی مدت تک (انتظار کرنے سے طبیعت) مشغول رہے گی۔ پسند کے وقت خریدکر رکھ لو مگر بنائو مت۔ بنائو اُس وقت جب نئے کپڑوں کے بنانے کی ضرورت ہو تاکہ اِس کے عوض کپڑا بچ جائے اور اگر تمہارے شوہر تم کو جیب خرچ بھی دیتے ہوں تو ایسا کپڑا اپنی جیب خرچ کی رقم سے خریدو تاکہ نفس حدود میں رہے(کمالات ِاشرفیہ ص ٩٧)۔ (جاری ہے)
 بقیہ  :  حضرت فاطمہ   کے مناقب
اللہ پاک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت خود نہ بدل ڈالیں، چنانچہ قرآن مجید میں یہ مضمون موجود ہے۔ اللہ کی ذات ہمیشہ یکساں حالت پر ہے تغیر و تبدل سے پاک ہے، اگر اب بھی مسلمان  دین پر پورا عمل کریں، انشاء اللہ تعالیٰ حق تعالیٰ اُن کو وہی نعمتیں میسر فرمادیں۔ مسلمان بدل گئے خدا کی حالت  تو نہیں بدلی، اُس میں نعوذ باللہ کچھ نقصان اور مجبوری نہیں وہ تو ہر زمانہ میں اپنے ذاتی و صفاتی کمالات میں یکتا اور واحد اور ہر شے پر قادر ہے ،خوب سمجھ لو۔ (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter