Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

60 - 64
ایران  :  تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 
تہران (اے ایف پی) ایران میں تمام ٹی وی چینلوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے ڈراموں میں نماز پڑھنے کا سین لازمی شامل کریں ورنہ اِنہیں آن لائن نہ کریں۔ سرکاری ٹی وی کے سربراہ عزت اللہ ضرغامی نے کہا کہ نماز کا سین ضروری نہیں کہ صرف مثبت کرداروں پر ہی عکس بند کیا جائے بلکہ منفی کرداروں کو بھی نماز پڑھتے دکھایا جاسکتا ہے۔ ( روز نامہ نوائے وقت  8  مئی 2007ء )
ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 
برسلز (اے این این) ڈنمارک میں آئندہ سے ہر نومولود بچے کا نام حکومت تجویز کرے گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے نومولود بچوں کے لیے نام تجویز کرتے ہوئے ایک فہرست جاری کردی ہے اور آئندہ صرف اِسی فہرست کے مطابق نام رکھے جاسکیں گے۔ اِس فہرست میں نام شامل نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ اتھارٹی اور چرچ والدین کا دیا ہوا نام رجسٹرڈ نہیں کریں گے۔ مسلمان اِس قانون کی زد میں براہِ راست آتے ہیں۔ فہرست میں لڑکوں کے لیے 5754 جبکہ لڑکیوں کے لیے 7895 نام جاری کیے گئے ہیں جن میں مسلمانوں کے مشہور نام شامل نہیں ہیں۔  ( روز نامہ نوائے وقت 8 مئی 2007ء )
سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 
ریاض (اے این این) سعودی عرب کے جنوب مشرقی صحرائی علاقے میں گیس کی تلاش کے دوران پٹرولیم کمپنی آرامکو کی ٹیم کو قدیم دَور کی ایک لاش کا ڈھانچہ ملا ہے۔ سعودی علمائے کرام کا کہنا ہے کہ یہ لاش   قوم عاد کے دَور کی ہوسکتی ہے۔ قرآن حکیم میں قوم ِعاد و قومِ ہود کا تذکرہ موجود ہے۔ کہا گیا ہے کہ اُس دَور    کا انسان اتنا طاقتور تھا کہ وہ صرف ایک ہاتھ سے بڑے بڑے درختوں کو اُکھاڑپھینکنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔  (روز نامہ نوائے وقت  8  مئی 2007ء )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter