Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2006

اكستان

4 - 64
 حال ہی میں چینی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، تمام حکومتی ادارے فیل ہوگئے۔ بالآخر سب سے ڈرائونی چیز ''نیب'' کے حرکت میں آنے کی خبریں اخبارات میں آنے لگیں مگر تین چار دن کے بعد یہ خبر آگئی کہ نیب نے اپنی کارروائیاں روک دیں۔ اِس سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ شوگر مل مالکان اور اِس مہنگائی کے دیگر     پردہ نشین ذمہ داروں کا تعلق حزب اختلاف سے نہیں بلکہ حزب اقتدار سے ہے، تب ہی نیب جیسی ڈرائونی شئے بھی دبک کر بیٹھ گئی۔ ضیاء الحق صاحب کے زمانے کی بات ہے کہ منشیات کے خلاف مہم چلائی جارہی تھی، اِدارے کو مخبری ہوئی کہ لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں ہیروئن کا بہت بڑا سودا ہورہا ہے، چھاپہ مار ٹیم کے سربراہ نے کمرے میں جھانکا تو وہیں سے اُلٹے پائوں واپس ہولیا، اُس کا کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی تھی کہ میں پنجاب کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے بیٹے کو پہچانتا تھا جو کہ وہاں بیٹھا ہوا سودا کررہا تھا۔ آج جو صورتحال ہے وہ پہلے سے مختلف نہیں ہے بلکہ بدتر ہی ہے۔ اِس بات کی تائید اِس سے بھی ہوتی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب شوکت عزیز نے ٢٣مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں فرمایا کہ ''مہنگائی ضرور بڑھی ہے ڈنڈے کے زور پر نہیں روک سکتے۔ '' 
	اِس بیان کے ذریعے وزیر اعظم اپنی ناکامی اور بے چارگی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ ڈنڈا چلانے نہ چلانے کا سوال تو وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں ڈنڈا ہاتھ میں ہو۔ وزیر اعظم تو خود کسی کے رحم و کرم پر ہیں۔ اس قسم کے بیانات سے یہاں تو کام چلالیتے ہیں مگر آخرت میں اللہ کے سامنے جب کھڑے ہونگے تو کیا جواب دیںگے۔ بے بس وزیر اعظم صاحب کو ہمارا مخلصانہ مشورہ ہے کہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کو خیرباد کہیں اور تبلیغی جماعت کا رُخ کریں۔ چلے سہ ماہیاں لگائیں۔ اپنی نمازیں بھی درست کرائیں اور شوگرمل مالکان کی طرف اپنی تشکیل کرائیں، شاید کسی کے دل میں آپ کی بات اُتر جائے۔ مگر مثل مشہور ہے'' لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے''۔ اِس بناء پر ہم اپنے اِس مشورے کے بہت بہتر ثمرات کی توقع بھی نہیں کرتے۔ البتہ ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اِس ملک پر رحم فرمائے اور ظالم و جابر حکمرانوں کو ہدایت نصیب ہو، نہیں تو اللہ تعالیٰ اِن کو ناکام و نامراد فرماکر قوم کی گلو خلاصی کرائیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت عمر نے کوفہ آباد کیا ،اُس کی آبادی ایک لاکھ تک پہنچ گئی : 6 3
5 کوفہ اور بصرہ کے نحوی : 6 3
6 قرآن پاک کو جمع کرنے والے حضرات کے لیے حضرت عثمان غنی کی ہدایت : 6 3
7 حضرت عمر کی نظر میں دینی مدارس کی اہمیت : 7 3
8 دینی تعلیم کے لیے حضرت ابن مسعود کو کوفہ بھیج دیا : 7 3
9 حضرت معاویہ کے نام حضرت عمر کا حکم نامہ 7 3
10 حضرت ابن ِمسعود کی تعلیمی خدمات پر حضرت علی کی رائے : 8 3
11 ہل ِ بدر اور کوفہ : 9 3
12 حضرت علی کا جنگ ِصفین کے موقع پر حضرت معاویہ کو جواب : 9 3
13 حضرت عثمان غنی کے زمانہ میں اہل بدر کی تعداد سو تھی : 9 3
14 صرف کوفہ میں صحابہ کی تعداد پندرہ سو ہوگئی 9 3
15 قرقیسیہ میں صحابہ کی تعداد : 10 3
16 امام بخاری اور کوفہ : 10 3
17 مسلکِ حنفی کا مرکز بھی کوفہ ہے : 10 3
18 قراء ٰ ت ِ متواترہ اور کوفہ : 11 3
19 مسلکِ حنفی کی بنیاد حضرت عمر حضرت علی اور حضرت ابن مسعود ہیں 11 3
20 یزید کے بارے میں اکابر اہل سنت والجماعت کا مسلک 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 18 1
22 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 24 1
23 تحفظ ناموسِ رسالت کی شرعی حیثیت : 24 22
24 شرعی سزا کا نفاذ ممکن نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ 27 22
25 جس کمپنی کا توہین سے تعلق نہ ہو اُس کے بائیکاٹ کا کیا حکم ہے 28 22
26 محافل ِقراء ت کی شرعی حیثیت 29 1
27 قراء ت ِ قرآن کے متبادل جائز طریقے : 33 26
28 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
29 امیر ہند میں قومی و ملی خدمت کا جذبہ : 34 28
30 امیر ہند کی خدمات ِ جلیلہ کا اجمالی تذکرہ : 34 28
31 امیر ہند کی حکمت عملی : 35 28
32 مسلمانوں کی اقصادی بحالی کے پروگرام کا پس منظر : 35 28
33 مسلم فنڈ ٹرسٹ (بِلاسود بینکاری) کا قیام : 36 28
34 مسلم فنڈ ٹرسٹ دیوبند کے چند اہم اقدامات : 37 28
35 فسادات کی روک تھام : 38 28
36 مسئلہ آسام : 39 28
37 مسئلہ کشمیر : 39 28
38 مسلم اَوقاف کی حفاظت : 39 28
39 مساجد و مقابر کا تحفظ : 40 28
40 اُردوزبان کا تحفظ : 40 28
41 تحفظ ِحرمین : 40 28
42 بابری مسجد : 41 28
43 امداد و وظائف : 41 28
44 مسلم پرسنل لاء : 42 28
45 مسئلہ اِرتداد : 42 28
46 مسلک ِدیوبند کے محافظ اور سلوک و اِرشاد کے امام 43 1
47 فضائل ِ درود شریف 45 1
48 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 53 1
49 عورتوں کے عیوب اور امراض 53 48
50 مال کی محبت : 53 48
51 نبوی لیل ونہار 55 1
52 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ گفتگو میں : 55 51
53 گلدستہ ٔ احادیث 57 1
54 تین چیزیں جو صدقہ ٔ جاریہ ہیں : 57 53
55 تین چیزیں جو لعنت کا سبب ہیں : 59 53
56 تین شخص جن کے قریب رحمت کے فرشتے نہیں آتے : 60 53
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 جمعہ کے خطبہ کے مسائل : 61 57
60 خطبہ کے واجبات : 61 57
61 خطبہ کی سنتیں اور مستحبات 61 57
Flag Counter