Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

63 - 66
علیحدہ کتابی شکل میں شائع کیا جائے ، اللہ بھلاکرے حضرت مولانا محمد اسحاق صاحب کا کہ اُنھوں نے اس طرف توجہ فرمائی اور حضرت رحمہ اللہ کے قیمتی تفسیری نکات کو جمع کردیا ۔
	 زیرِ تبصرہ تفسیر''اشرف التفاسیر'' انہی نکات پر مشتمل ہے ۔اشرف التفاسیر کو اس نظرسے نہ دیکھا جائے کہ یہ کتاب باقاعدہ لکھی جانے والی تفسیر کی کتاب ہے کہ جس میں ہر آیت کا ترجمہ اور تفسیر لکھی گئی ہو بلکہ اس میں صرف وہ آیات لی گئی ہیں جس کے متعلق حضرت نے مواعظ و ملفوظات میں کچھ بیان فرمایا باقی آیات زیرِ بحث نہیں لائی گئیں ۔مرتب موصوف نے بہت سے علماء کرام سے اس پر نظر ثانی کا کام کروایا ہے جس سے کافی حد تک مضامین میں ارتباط پیدا ہوگیا جو ایک انتہائی مشکل ترین کام ہے۔ تاہم ناچیز کے محدود علم کے مطابق بہت سے مقامات تشنہ ہیں، مرتب کی نظر حضرت کے مواعظ میں وہاں تک نہیں پہنچی ۔اگر آئندہ اشاعت میں مزید اس پر محنت اورتوجہ کے ساتھ کام کیا جائے تواُمید ہے کہ یہ تفسیر دورِ حاضر کی اہم ترین تفاسیر میں شمار ہوگی ۔اللہ تعالیٰ مرتب و ناشر کو جزائے خیر عطا فرمائے اوران کی اس کاوش کو قبول ومنظور فرمائے۔
	نام کتاب  :  درس قرآن  (ج٨تا١٠)	مرتبین     :  مجلس تحقیق اسلامی ملتان 	صفحات    :  جلد ہشتم ١٢٣، جلد نہم ١٣١، جلد دہم ١٢٣	سائز      :  ٨/٢٠٣٠	ناشر      :  ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ ملتان 
	قیمت     :  فی جلد  /٩٠
	درسِ قرآن کی جلد نمبر ١تا ٧ پر ادارہ کی جانب سے تبصرہ شائع ہوچکاہے اس وقت درس قرآن کی جلد نمبر٨تا١٠ ہماے پیش نظر ہیں ان تین جلدوں میں پارہ نمبر٨۔٩۔اور ١٠ کی تفسیر دی گئی ہے۔
	تفسیر کا انداز دلکش اور آسان ہے جسے معمولی استعداد والا شخص بھی سمجھ سکتا ہے ۔مجلس تحقیق اسلامی ملتان کی یہ ایک عمدہ کاوش ہے جو قرآن فہمی میں ممدومعاون ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر ان درُوس کوعام مساجد اور گھروں میں پڑھ کر سنایا جائے تو یقینا ان سے فائدہ ہوگا ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter