Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

14 - 66
الوداعی خطاب
جامعہ مدنیہ جدید میں٢٧ شعبان المعظم کو صبح گیارہ بجے حضرت مولانا سیّد محمود میاںصاحب نے دورہ ٔ صرف ونحو کے تقریباً ٨٠٠ طلباء سے الوداعی خطاب کیا، اس کی افادیت کے پیش ِ نظراسے شائع کیا جا رہا ہے، قارئین ِکرام یہ خطاب ملاحظہ فرمائیں ۔ (ادارہ)
	الحمد للّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام علی خیر خلقہ سیّدنا ومولانا محمد وآلہ واصحا بہ اجمعین  امابعد !
	قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے وَالْعَصْرِ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ اللہ تعالیٰ زمانے کی اورعصر کی قسم کھا کر فرماتے ہیں  :
باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے  :
	کہ انسان خسارے میں ہے ہر انسان بہت نقصان کی طرف جارہا ہے اِلَّا الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحٰتُ سوائے ان لوگوں کے کہ جو ایمان لائے اوراعمال صالحہ کیے۔ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْر  اور آپس میں انھوں نے ایک دوسرے کو حق کی نصحیت کی اور صبر کی نصحیت کی ۔ تلقین کی کہ دیکھو حق کو تھامے رہو حق پر قائم رہو ۔ اس راستے سے مت ہٹو اور اس میں آنے والی مشکلات پر صبر کرو۔ 
حق اور مصائب ساتھ ساتھ  : 
	کیونکہ حق اور مصیبت یہ لازم اور ملزوم ہیںجہاں بھی حق ہوتا ہے اور جب بھی انسان راہ حق میں قدم رکھتا ہے تو مشکلات اور مصائب اُس کے راہ کی رکاوٹیں بنتے ہیں ۔یہ دستورہے اسی طرح ہوتا چلا آیاہے اوراسی طرح آئندہ بھی ہوتا رہے گا ۔ اس میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ تو بس یہ لوگ جو ہیں جو ایمان لائیں گے اللہ تعالیٰ کی ذات پر اُس کے نبیوں پر اُس کی کتابوں پر اُس کے فرشتوں پر تقدیر پر قیامت کے دن پر۔ اِن چیزوں پر جن لوگوں کا ایمان ہو گا اللہ تعالیٰ اُن لوگوں کو بشارت دے رہے ہیں کہ یہ خسارے سے بچے ہوئے ہیں نقصان والے نہیں ہیں اور اس اعتقاد کے ساتھ ساتھ عمل صالح بھی ہوا اُن کا ۔
عمل ِصالح کا مطلب  : 
	اور عمل ِصالح کامطلب ہے اتباع سنت ،کہ یہ لوگ متبع سنت ہوں اور مومن ہوں ۔ ایسے مومن جو عامل ہوتے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter