Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

32 - 66
لحج المبرور لیس لہ جزاء الا الجنة (بخاری ومسلم)مبرور (پاک ) حج کا بدلہ بس جنت ہی ہے۔
	حجِ مبرور کے لیے ضروری ہے کہ اس کے مقاصد اور وسائل و ذرائع ظاہری وباطنی آلائشوں سے پاک وصاف ہوں اس کے وسائل کی پاکی کا مطلب یہ ہے کہ سفرِ حج کے خورد ونوش اوردوسرے اخراجات ایسے مال سے ہونے چاہئیں جو اچھے اور جائز ذرائع سے حاصل ہوئے ہوں اللہ حرام مال سے کیا ہوا حج قبول نہیں فرماتے ، اللہ پاک ہے اور پاک ہی چیز کو قبول کرتاہے۔
حج کی غرض و غایت  : 
	''غایت ِحج '' کا مفہوم یہ ہے کہ انسان حج کے ذریعہ جس چیز کی جستجو کرتا ہے وہ ''غایت'' ہے۔ پس لوگوں کی غایات مختلف ہوا کرتی ہیں ۔بعض لوگ اس غرض وغایت کے پیشِ نظر حج کرتے ہیں کہ لوگ ان کو ''الحاج'' کے لقب سے یاد کریں ۔اس حج کی قیمت صرف لقب ہے جو حاصل ہوگئی ۔بعض لوگ شہرت اور ناموری کے لیے حج کرتے ہیں۔
	یاد رکھئے کہ وہ لوگ جن کے ذرائع حج فاسد ہیں اوروہ لوگ جن کے اغراض گندے اور ناپسندیدہ ہیں ان تمام لوگوں کے حج کو وہ حجِ مبرور نہیں کہا جا سکتا جس پر اجرِ عظیم کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ پس کامل اور مقبول حج وہ ہے جو حلال اور طیب مال سے اور نیک نیتی اورعبرت پذیری کے ساتھ انجام دیاجائے۔
قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter