Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

30 - 66
یا ایھا النّاس اعبدوا ربکم الذی خلقکم والذین من قبلکم لعلکم تتقون ۔

اے لوگو!اُس مالک کی بندگی بجالائو جس نے تمکو اورتم سے اگلے لوگوں کو پیدا کیا اسطرح اُمید ہے تم صاحبِ تقوٰی ہوجائو گے 
ولا تقتلوا النفس التی حرم اللّٰہ الا با لحق 	بلا وجہ جواز محترم جانوں کو قتل نہ کرو۔
یاایھا الذین اٰمنوا لا تأکلوا اموالکم  بینکم بالباطل ۔اے ایمان والو! ایک دوسرے کا مال باطل طریقہ سے مت کھائو۔
ولا یجرمنکم شناٰن قوم علٰی ان لا تعدلوا اعدلوا ھو اقرب للتقوٰی ۔کسی قوم کی دشمنی تمہیں عدل سے نہ ہٹا دے(بہرحال)انصاف کیے جائو انصاف وتقوٰی میں بڑی قربت ہے۔
	اِن چند ارشادات میںکتنی وسعتیں سما گئیں ہیں ۔ امن عالم کا چارٹ ان میں ہے ،رنگ ونسل کے امیتاز پر جنگوں  کی بندش ان میں ہے ، مال ودولت کے حصوں کا متوازن ومتبادل خاکہ ان میں ہے ،قانونِ عدالت کی اصل روح ان میں ہے اور بھی انفرادی واجتماعی مسائل ان میں بھرے پڑے ہیں۔ 
فرضیت ِحج  :
	حج کا مفہوم اس کی اجمالی تاریخ اور اس کی حکمت بتلانے کے بعد ہم قرآن اوراحادیث کے چند دلائل پیش کرنا چاہتے ہیں جن سے حج کی فرضیت ثابت ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ اپنے کلام پاک میں ارشاد فرماتاہے  :
ان اول بیتٍ وضع للنّاس للذی ببکة مبارکا و ھدی للعالمین فیہ  اٰیات بینات، مقام ابراہیم و من دخلہ کان اٰمنًا وللّٰہ علی النّاس حج البیت من استطاع الیہ سبیلًا۔ (پ  ٤ )
انسانوں کے لیے خدائی بندگی کا سب سے پہلا گھر جو بنایا گیا ہے وہ وہی گھر ہے جومکہ میں ہے ، بڑا بابرکت گھرہے اورسارے جہاں کی ہدایت کے لیے ہے اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں مقام ابراہیم ہے جو کوئی اس گھر میں داخل ہوگا امن میں رہیگا، اوراللہ کا حق لوگوں کے ذمہ یہ ہے کہ ُاس کے گھر کی زیارت کریں وہ لوگ جووہاں تک پہنچ سکتے ہوں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter