Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم  اما بعد  !
	ختم نبوت اسلام کا اہم ترین بنیادی عقیدہ ہے عقیدۂ توحید کی تکمیل رسالت اورختم نبوت کے اعتقاد کے بغیر نہیں ہوتی اگر عقیدۂ رسالت میں تزلزل آجائے تو عقیدہ توحید بھی برقرار نہیں رہتا یہی وجہ ہے کہ انگریز کی پروردہ قادیانی جماعت عقیدہ ختم نبوت کی پامالی کے لیے ہمیشہ سے سرگرداں ہے۔ ان کی کوشش ہے کہ اپنے کفر پر اسلام کی چادر اوڑھ کر مسلمانوں کی صفوں میںداخل ہو کر سادہ لوح مسلمانوں کے عقیدہ ختم نبوت میں بگاڑ پیدا کرکے اسلام کی بنیادکوکھوکھلا کردیں تاکہ اسلام پر باہر سے حملہ آور ہونے والے اپنے آقائوں کے کام کو آسان کرسکیں ۔
	حال ہی میں حکومت ِپاکستان نے پاسپورٹ سے مذہب کا خانہ ختم کردیا ہے جبکہ یہ گزشتہ ٢٥برس سے پاسپورٹ میں موجود تھا ۔ا س خانہ کو ختم کرنا نا صرف دیرینہ قادیانی عزائم کی تکمیل ہے بلکہ آئینی اور قانونی تقاضوںکی پامالی بھی ہے جس سے ملک میں عدمِ استحکام اور عوامی سطح پر زبردست بے چینی کا پیدا ہونا قدرتی امر ہے نیز حرمین شریفین میں قادیانیوں کے بلا روک ٹوک داخل ہونے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں جس سے حرمین شریفین کے تقدس کی پامالی کے ساتھ ساتھ اس کے تحفظ کوبھی زبردست خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ حکومت کے اس اقدام سے ہر سطح پر مسلمانوں کے جذبات بری طرح مجروح  ہوئے ہیں لہٰذا اس حکومتی اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter