Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

6 - 66
درس حدیث
حضرت اقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب رحمہ اللہ کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقائہ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہ نامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
 تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب 	کیسٹ نمبر٤٥ سائیڈاے  ٨٥۔٣۔٢٢	حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان	جینا مرنا انصار کے ساتھ
	الحمد للّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام علی خیر خلقہ سیّدنا ومولانا محمد وآلہ واصحا بہ اجمعین  امابعد !
	جناب رسول اللہ  ۖ نے انصار کی تعریف کی ہے اتنی زیادہ کہ ایک دفعہ ارشاد فرمایا  لَوْلَا الھِجْرَةُ لَکُنْتُ اِمْرَئً مِنَ الْاَنْصَارِ   ١    اگر ہجرت نہ ہوتی تومیں انصار میں سے ایک آدمی ہوتا وَلَوْسَلَکَ النَّاسُ وَادِیًا وَسَلَکَتِ الْاَنْصَار وَادِیًا اَوْ شِعْبًا   اگر لوگ ایک وادی چلیں اور انصار ایک وادی چلیں یا شعب گھاٹی چلیں لَسَلَکْتُ وَادِی الْاَنْصَارِ وَشِعْبِھَا  ٢     تو میں اس وادی میں اس گھاٹی میںجسے انصار پسند کریں اور اختیار کریں اس میں چلنا پسند کرتا یا پسند کروں گا ۔ارشاد فرمایا ''اَلاَنْصَارُ شِعَار وَالنَّاسُ دِثَار'' انصار میرے لیے اس کپڑے جیسے ہیں جو میرے بدن سے لگا ہوا ہے اور باقی لوگ وہ ایسے ہیں جیسے وہ کپڑا ہو جو اُوپر سے اوڑھا گیا ہو۔
انصار کے متعلق پیشین گوئی  :
	اِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِیْ اَثَرَةً یا اُثْرَةً  میرے بعد آپ لوگ یعنی انصار یہ دیکھیں گے کہ ترجیح دی جاتی ہے یعنی دوسرے لوگ اپنے آپ کو ترجیح دیں گے اور تمہیں ترجیح نہیں دیں گے ۔ 
  ١   مشکٰوة شریف ص ٥٧٦     ٢   ایضاً  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter