Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

44 - 66
قمر عثمانی 
طلبۂ دینیہ سے خطاب
حضورِ سیّد خیرالورٰی کے مہماں ہو تم 		کتاب اللہ و سنت کے حقیقی ترجماں ہو تم 
اصولِ دین فطرت کے حقیقی رازداں ہو تم 		خزاں نادیدہ گلشن کی بہارِ جاوِداں ہو تم 
تمہارے دم سے قائم ہے جہاں میں سطوت ِدینی 		متاعِ کفر کے حق میں بلائے ناگہاں ہو تم 
تمہارے ذکر سے ایوانِ شیطانی میں ہلچل ہے		جہاں میں شوکتِ اسلام کا محکم نشاں ہو تم 
وہی گلشن اکابر نے جسے خوں دے کے سینچا ہے		بہاریں اُس کی تم سے ہیں اور اسکے باغباں ہو تم 
حوادث کی جبینِ پُرشکن سے تم نہ گھبرائو 		تمہیں کیا خوف طوفاں کا کہ بحرِ بیکراں ہو تم 
اُٹھو اور قوتِ اخلاق سے دُنیا پہ چھائو جائو		مقدس محترم تاریخ کی اک داستاں ہو تم 
زمانہ کو دِکھا دو راستہ تقوے کی منزل کا	کہ رخشندہ روایاتِ کہنِ کے پاسباں ہو تم 
بقیہ  :  الوداعی خطاب 
اسی وقت پتہ چلے گااس سے پہلے کچھ پتانہیں،_ چاہے کتنے ہی اچھے اعمال ہوں چاہے کتنا ہی برا انسان ہو کچھ پتا نہیں کہ یہ موت کے وقت اچھے حال پر مرجائے کتنا ہی اچھا انسان ہو پتا نہیں کہ وہ موت کے وقت بُرے حال پرمر جائے  العیاذ باللّٰہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس سے بچائے ۔اس لیے بس یہ یاد رکھیں کہ آپ نے سُنت کو پکڑنا ہے اتباعِ سُنّت اختیار کرنی ہے اوراُس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی یاد کی کثرت رکھنی ہے۔ بحیثیت طالب علم کے ذکر اللہ پر کتاب کو ترجیح دیں جب تک آپ پڑھ رہے ہیں اگر ذکر اللہ اور کتاب میں تعرض آجائے تو کتاب پڑھتے رہیے اتباعِ سنت کرتے رہیں جب فرصت ملے تو اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف بھی توجہ دیں اور جب فارغ ہو جائیں تو پھر تو اتنا وقت دیں کہ جس میں اللہ تعالیٰ کی یاد اور باطنی اصلاح کا موقع ملے اور اس پر توجہ دی جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیںاورآپ سب کو باطنی شرور سے محفوظ فرمائے اور باطنی کمالات سے نواز دیں۔ وآخردعوانا ان الحمد للّٰہ رب العٰلمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter