Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

13 - 66
وفیات
موت العَالِم موت العَالَم
	گزشتہ ماہ ١٩ رمضان المبارک کو دارالعلوم کبیر والاکے مہتمم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد انور صاحب رحمة اللہ علیہ لاہور کے میو ہسپتال میں دل اورجگر کے عارضہ کی وجہ سے انتقال فرماگئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا طویل عرصہ سے دل کے مریض تھے ہسپتال میں داخل ہونے سے تقریباً ایک ہفتہ پہلے علاج کی غرض سے لاہورتشریف لے آئے اورجامعہ مدنیہ میں قیام پذیر رہے۔ مولانا کی وفات جہاں دارالعلوم کبیروالا کے لیے بہت بڑا حادثہ ہے وہاں علمی حلقہ کے لیے بھی بہت بڑا خلا ہے ۔اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی دینی خدمات کو قبول فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اُن کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اوردارالعلوم کبیر والا کو ہر قسم کے شروروفتن سے محفوظ فرماکر ظاہری وباطنی ترقیات سے سرفراز فرمائے۔آمین۔
	گزشتہ ماہ مورخہ ١٩ رمضان المبارک کو جناب بھائی خلیل صاحب کے والد صاحب طویل علالت کے بعد وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم پابندِ صوم وصلوة اوردعاگو انسان تھے ۔ان کی وفات پر اہلِ ادارہ بھائی خلیل صاحب سے تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماکر آخرت کے بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین۔ 
	جملہ مرحومین کے لیے جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہ حامدیہ میں ایصال ِثواب اور دعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔
جامعہ مدنیہ جدید کا ای میل ایڈ ریسjmj786_56@hotmail.com

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter