Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

62 - 66
تقریظ وتنقید
	نام کتاب  :  اشرف التفاسیر (٤جلد)	افادات   :   حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی 	صفحات   :  ١٩٤٣	سائز     :  ٨/٢٠٣٠
	ناشر     :  ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ ،بیرون بوہڑ گیٹ ،ملتان	قیمت    :  ۔/١٢٩٠
	حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی تصنیفات وتالیفات کو اللہ تعالیٰ نے ایسی قبولیتِ عامہ وتامہ سے نوازا ہے جس کی نظیر ملنی مشکل ہے۔ حضرت کی حیات سے لے کرتاحال آپ کی کتابیں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں چھپ رہی ہیں اسی پربس نہیں بلکہ آپ کی تالیفات اور مواعظ و ملفوظات سے جدید تقاضوں کے مطابق انتخاب کرکے نہایت مفید و کارآمد کتابیں شائع کی جارہی ہیں ۔کوئی شک نہیں کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ومواعظ علوم و معارف کا ایک بحرِ ناپیدا کنار ہیں جن میں انواع واقسام کے جواہرات بالخصوص کتاب وسنت کی تشریح و توضیح سے متعلق ایسی توجیہات موجود ہیں جو بڑی بڑی کتابوں میںبھی نہیںملتیں۔
	ناچیز کو دورِ طالب علمی سے ہی حضرت کے مواعظ وملفوظات کے مطالعہ کا شغف رہاہے جس سے بندۂ ناچیز نے بے انتہا فائدہ اُٹھایاہے۔
	حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اپنے مواعظ و ملفوظات میں بہت سے مقامات پر قرآن وحدیث کے وہ مطالب ومعانی بیان کیے ہیں اور بعض شبہات کے ایسے جوابات دیے ہیں کہ بندہ پھڑک اُٹھتا ہے، بڑی بڑی تفسیر یں ان نکات سے خالی نظر آتی ہیں ۔ضرورت اس امر کی تھی کہ حضرت رحمہ اللہ کے مواعظ وملفوظات سے ایسے تفسیری نکات کو اکٹھاکرکے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter