Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2004

اكستان

29 - 66
مسجدحرام کی تعمیر کی یہ اجمالی تاریخ ہے جس کا ثبوت اطمینان بخش دلائل سے ہوتا ہے اور یہی تاریخ تعمیر کعبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی راجح بتائی ہے اور علامہ ابن کثیر نے بھی اس کی تصدیق کہ ہے ۔
فرضیت ِحج کی حکمت  : 
	حج کی فرضیت میں اللہ نے بڑی بڑی حکمتیں رکھ دی ہیں سب سے بڑی حکمت یہ معلوم ہوتی ہے کہ حج کے ذریعہ ایک مبارک موقع فراہم ہوتا ہے جس میں دنیاکے گوشے گوشے سے آئے ہوئے مختلف رنگ ونسل کے انسانوں کے حالات اُن کے خیالات اُن کی زندگی کے طورو طریق کا گہرا مطالعہ ومشاہدہ کیا جاتا ہے چنانچہ حج کے موقع پر مصر کا باشندہ ہندوستان سے اورشام کا رہنے والا انڈونیشیا کے باشندہ سے اور چنیی یورپ کے باشندہ سے ملاقات کرتا ہے اور ملاقات بھی اس حالت میں کہ باوجود اختلاف وطن ورنگ ونسل کے سب کا لباس ایک ہوتا ہے جس سے عالمگیر مساوات انسانی کی کرنیں پھوٹ پھوٹ کر نکلتی ہیں ۔یہاں اسلامی جمہوریت کے اسرار نمایاں ہوجاتے ہیںجب ان ممالک کے لوگ باہم اپنے اپنے حالات ومعاملات کی اصلاح کے لیے خلوص ِدل سے تبادلۂ خیالات کرتے ہیں۔
	ذرا تقریباً چودہ سو برس پیچھے کی طرف عنان قلب ونظر کود موڑئیے تو آپ کو اِس کی بےّن دلیل ملے گی کہ یہ حج واقعی ایک بین الاقوامی کانفرنس اور عالمگیر تبلیغی واصلاحی اجتماع ہے ۔
	آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ حضرت محمد  ۖ اس موقع پر اپنی دعوت کی تبلیغ اسلام کی بنیادی چیزوں کے اعلان اور قرآن کے بلند اغراض ومقاصد کی اشاعت کے لیے انسانوں کے اس بڑے مجمع میں کھڑے ہوجاتے تھے اورحجة الوداع کے موقع پر میدان ِعرفات میں سوا لاکھ انسانوں کے درمیان جو آپ نے خطبہ ارشاد فرمایا وہ اتنا جامع اور مہتم بالشان ہے کہ تبلیغ ِاسلام کے لیے زندۂ جاوید دائمی دستور تسلیم کیاگیا ہے۔ دعوت اسلام کے بارے میں اس سے گراں قدر خزانہ تاریخ اسلام کی پہنائیوں میں نہیں مل سکتا ۔چند جواہر پاروں سے اپنے دامن نظر کو آپ بھی پُر کیجئے۔ ارشاد ہے  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
58 اس شمارے میں 3 1
59 حرف آغاز 4 1
60 درس حدیث 6 1
61 حضراتِ انصار سے محبت کا عام اعلان 6 60
62 انصار کے متعلق پیشین گوئی : 6 60
63 حضراتِ انصار کو نصیحت : 7 60
64 حضرت ابو سفیان کامزاج اور حضرت عباس کی دانائی : 7 60
65 فتح کے بعد امن نہ کہ قتل و غارت : 7 60
66 انصار کے خیال کی تردید : 7 60
67 حضرت انصار کا محبت بھرا جواب : 9 60
68 محبت کی تصدیق اورعذر کی قبولیت : 9 60
69 خود شناسی 10 1
70 وفیات 13 1
71 الوداعی خطاب 14 1
72 باعمل مومن کے سواہر انسان خسارے میں ہے : 14 71
73 حق اور مصائب ساتھ ساتھ : 14 71
74 عمل ِصالح کا مطلب : 14 71
75 مثال سے وضاحت : 15 71
76 اشکال کا رفع : 15 71
77 مثال سے وضاحت : 15 71
78 صحبت کے بغیر دین پر عمل کرنا مشکل ہے : 17 71
79 آپ مقصد کی طرف بڑھنا شروع ہوئے ہیں : 18 71
80 آپ کو اپنے کام کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے : 18 71
81 دینی مدارس اور برطانیہ کا وزیراعظم : 19 71
82 ہوش سے کام لینا ہے جوش سے نہیں : 20 71
83 آغا خانیوں کے ذریعہ فتنہ پھیلایا جارہا ہے : 22 71
84 دینی مدارس ختم ہو گئے تو معتدل طبقہ کی پیداوار بند ہو جائے گی : 22 71
85 فلاح کا مطلب : 23 71
86 دوقسم کے لوگ : 24 71
87 مسلمان ہو یا کافر ہر کسی کے ساتھ خیر کرو : 25 71
88 حج 28 1
89 فرضیت ِحج کی حکمت : 29 88
90 فرضیت ِحج : 30 88
91 حج کی غرض و غایت : 32 88
92 ہدیہ عقیدت 33 1
93 مکتب نتائج الاختبار 34 1
94 طلبۂ دینیہ سے خطاب 44 1
95 بقیہ : الوداعی خطاب 44 71
96 حُسنِ ادب اور اُس کی اہمیت 45 1
97 اُستاذ کامرتبہ : 46 96
98 اُستاذ اور ہر عالم کے حقوق : 48 96
99 اجلال علم وعلماء : 49 96
100 اُستاذ کا لحاظ پہلے لوگوں میں : 50 96
101 عازمینِ حج سے چند گزار شات 53 1
102 حرام مال کا استعمال : 54 101
103 سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنا : 55 101
104 حج کے موقع پر اسراف وفضول خرچی : 56 101
105 حج کے دوران بے پردگی : 56 101
106 نماز کی ادائیگی میں لاپرواہی : 56 101
Flag Counter