Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

اكستان

56 - 65
قادیانیت
( مولانا شاہ عالم صاحب گورکھپوری، انڈیا)
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم 
	(١)  ناظرین ِکرام ! قادیانیت کے بارے میں نہ صرف یہ کہ دنیا کا اتفاق ہے بلکہ بانی قادیانیت باربار اس کا اعتراف کرتا ہے کہ وہ انگریزوں کا کاشت کردہ پودا ہے ۔تاریخی شواہد بھی یہی بتاتے ہیں کہ انگریزوں کو کسی زمانہ میں ہندوستان پر اپنا قبضہ جمانے کے لیے جب مسلمانوں میں انتشار وافتراق پیدا کرنے کی ضرورت پڑی تھی تو ظلی بروزی نبی کی ایک نئی اصطلاح ایجاد کرکے اُنھوںنے ''مرزا غلام احمد'' کو نبی بنادیا ۔قادیانیت کی ایک سوسال سے زائد کی تاریخ بھی اسی حقیقت کو اُجاگر کرتی ہے کہ دین اسلام تخریب کاری اور مکروفریب قادیانیت کافطری مزاج و خمیر ہے۔ دیگر مذاہب کی طرح اُس کا اپنا کوئی مثبت ایجنڈا نہیں جس سے وہ پھلے پھولے ۔تو اس موقع پر ہمیں پوری سنجیدگی کے ساتھ اقوام عالم کو یہ باور کرانا چاہیے کہ کسی مذہب کے خلاف بغاوت ، سازش اورجعل سازی وغیرہ خرابیوں سے مرکب اصولوں کے اگر کچھ لوگ پیروکار بن جائیں تو اپنی کج روی اور فطری خرابیوں کے باعث نہ وہ اپنے ''مذہب'' کا لفظ چسپاں کرنے کے حق دار ہیں اور نہ ہی وہ مذہبی ہمدردی و رواداری کے مستحق ہوجاتے ہیں۔
	تخریب کاری خواہ کسی بھی نام سے ہواور کسی کے خلاف ہو بہر صورت بری چیز ہے۔ ہمیں اقوام عالم کو پوری قوت کے ساتھ یہ ذہن نشین کرانا ہوگا کہ قادیانیت ، محض پروپیگنڈے کے زور پر اس مکروہ برائی کو بھی خوشنما باور کرانے میں مصروف ہے۔ لہٰذابڑی ناانصافی ہوگی اگر قادیانیت کو مذہب کا پاکیزہ نام بدنام کرنے کی اجازت دے دی جائے جس کی آڑ میں قادیانیت اقوام عالم سے ہمدردی کی بھیگ مانگتی پھر رہی ہے۔ حق یہ ہے کہ قادیانیت نہ کوئی مذہب ہے اور نہ کسی مذہب سے اس کاربط ہے وہ خالص انسانیت ،صدق و صفائی امن وسکون ،اور ہر اس خوبی کے لیے فتنہ ہے جس سے انسانیت کو عروج وترقی ملتی ہے۔
	علماء اور صرف مسلم حکومتوں ہی نے نہیں ،انگریزی حکومت سے لے کر آج تک کی غیر مسلم عدالتوں نے بھی بارہا قادیانیت کا مذہبی مکھوٹا تاتار کرکے اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا ،قادیانیوں نے لفظ مذہب کا دامن پھر بھی نہ چھوڑا ۔اور آج بھی یہی وہ لفظ ہے جس کے سہارے وہ اقوام عالم سے مراعات کی اور ہمدردی و رواداری کی بھیک مانگتے پھرتے ہیں اور بیشتر قومیں محض مغالطہ میں آکرا نہیں مذاہب کے خانہ میں شمار کرنے کی بنیادپر مراعات ورواداری کی بھیک فراہم کررہی ہیں ۔پہلے عالم عرب اور پھر دیگر اسلامی حکومتوں کے ذریعہ جب قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے کر انہیں جسد ملّی سے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter