Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

اكستان

26 - 65
 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب
گزشتہ ماہ٢١شعبان /٧اکتوبرکو دارالعلوم دیوبند کے ناظم تعلیمات اور اُستاذالحدیث حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی دامت برکاتہم پاکستان تشریف لائے۔ ہوائی اڈہ سے حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم اور اساتذہ و اراکینِ جامعہ جدید اور مقامی ذمہ دارانِ جمعیت علماء اسلام کی معیت میں حضرت سیدھے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ تشریف لائے اور بعد عشاء جامعہ مدنیہ جدید کے طلباء اور بڑی تعداد میں جمع ہونے والے مہمانانِ گرامی سے خطاب فرمایا۔ ان کے خطاب سے قبل امیر جمعیة علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے افتتاحی بیان فرمایا۔ قارئین کرام ہر دو حضرات کے بیانات ملاحظہ فرمائیں ۔  (ادارہ)
بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم
امیر جمعیت علمائے اسلام 
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وعلٰی واٰلہ وصحبہ ومن تبعھم الی یوم عظیم امابعد !
	مہمانانِ گرامی !حضرت اقدس مولانا سیّد ارشد مدنی برکاتہم العالیہ کو ہم سب سرزمین ِپاکستان پر سرزمین ِلاہور پر اور جامعہ مدنیہ جدید کے اس احاطہ میں تشریف آوری پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور اپنے اندر اِن کی موجودگی کو اپنے لیے سعادت کا ذریعہ سمجھتے ہیں ۔حضرت مولانا جب ہمارے پاس تشریف لاتے ہیں تو ظاہر ہے کہ اُن کی شخصیت کے ساتھ ایک تاریخ وابسطہ ہے وہ سارا تاریخی پس منظر ہماری نظروں کے سامنے ہوتا ہے ایک طرف مادرِ علمی دارالعلوم دیوبند کا تصور دوسری طرف حضرت شیخ الاسلام شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی نوراللہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter