Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

اكستان

29 - 65
بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم
اُستاذ الحدیث دارالعلوم دیوبند
الحمد للّٰہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ ونؤمن بہ ونتوکل علیہ ونعوذ باللّٰہ من شرور انفسنا ومن سیئات اعمالنا من یھدہ اللّٰہ فلا مضل لہ ومن یضللہ فلا ھادی لہ ونشھد ان لا الہ الا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ ونشھد ان سیّدنا ومولانا محمدا عبدہ ورسولہ امابعد !
	عزیز طلبائ! آپ حضرات نے دل کی گہرائیوں سے اس غریب الوطن مسافر کا جس طرح استقبال کیا اور جس محبت کا اظہار کیا میں تہہ دل سے آپ حضرات کا شکر گزار ہوں ۔میرا اورآپ کا رشتہ ایک تو اسلامی رشتہ ہے اور تمام عالم کے مسلمان اس رشتے میں آپس میں جڑے ہوئے ہیں اس کے علاوہ ایک دوسر ا رشتہ ہے وہ اکابر اور اسلاف سے وابستگی کا رشتہ ہے ۔ وہ رشتہ ہمارا بڑا مضبوط رشتہ ہے اس لیے کہ وہ ہماری دُنیا نہیں ہے بلکہ وہ ہمارا دین ہے اور ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ وہ وابستگی موت کے بعد قیامت کے دن ہماری سرخروی کا سبب بنے گا۔ ہمارے اکابر جس کو ہم اسلاف سے تعبیر کرتے ہیں اُن کے کارنامے بہت ہیں اُن میںایک کارنامہ جہادِ حریت بھی ہے لیکن یہ اصل کارنامہ نہیںہے ۔وقت کی ایک ضرورت تھی وہ کفن بردوش باہر نکلے اور جوکچھ کرسکتے تھے اور ایک خارجی حکومت کوملک سے نکالنے کے لیے جتنی قربانی دے سکتے تھے اُنھوںنے سو ڈیڑھ سوسال میں وہ قربانی پیش کردی یہاں تک کہ خدانے نصرت فرمائی اور اُنھیں کامیابی دی  اوربہت بڑا کارنامہ وہ درحقیقت وہ ''مسلک ِدیوبند'' ہے جو ساری دُنیا کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔
	مسلک ِدیوبند وہ ہر باطل اور ہر غلط عقیدے کے مقابلے میں انھوں نے پیش کیاہے جود رحقیقت اُن کی اپنی کوئی خانہ زاد چیز نہیں تھی بلکہ وہ وہی عقیدۂ صادقہ ہے جس کو جناب رسول اللہ  ۖ نے پیش فرمایا تھا ہندوستان کی سرزمین میں جہاں وہ عقیدۂ ( اہلِ سنت ) مدھم پڑ رہا تھا اور بدعات غالب آرہی تھیں انھوںنے ہر قربانی کو پیش کیا اور اس عقیدہ کو ہندوستان کے ندر رائج کیا جس کو ہم عقیدہ صادقہ کہتے ہیں اور خدانے ان کو اتنی قبولیت عطا فرمائی اتنی قبولیت عطا فرمائی ساری دُنیا کے اندر کوئی شخص دیوبند کو دیکھے ہوئے ہے یانہ دیکھے ہوئے مگر اُس عقیدہ کا ماننے والا اپنے آپ کو (اہلِ سنت والجماعت) دیوبندی کہلاتا ہے اور دُنیا اُسے دیوبندی کہتی ہے ۔یہ ان کا ایسا کارنامہ ہے اور خدا کی طرف سے ایسی نصرت

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter