Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

¾اكستان Ù

45 - 65
	(١٨)  ''مباہلہ کا چیلنچ منظورہے ''
	(١٩)  ''مناظرہ ناروے''
	(٢٠)  ''لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا''
	(٢١)  ''ملتِ اسلامیہ کے خلاف قادیانی سازشیں''
	(٢٢)  ''خسوف وکسوف ''  یہ قادیانی اخبارالفضل انٹر نیشنل لندن کے خسوف و کسوف نمبر کا جواب ہے۔
	(٢٣)  ''ربوہ سے چناب نگرتک ''  ربوہ کے نام کی تبدیلی کے لیے جو کوششیں کی گئیں ، اس کتاب میں ان کا تفصیلی ذکر ہے ۔
	 قادیانی مبلغین کے توڑ کے لیے اور ردِ قادیانیت کے کام کو منظم کرنے کے لیے آپ نے ١٩٧٠ء میں ''ادارہ مرکزیہ دعوت وارشاد'' چنیوٹ میں قائم کیا۔ ادارہ کی طرف سے بلامبالغہ لاکھوں پمفلٹ اب تک مفت تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
	 آپ نے واشنگٹن امریکہ میں بھی ''ادارہ مرکزیہ دعوت وارشاد'' کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جس میں آپ کے خصوصی شاگرد مولانا حکیم محمد رفیق صاحب کام کررہے ہیں۔ 
	ردِ قادیانیت کے کام کو مزید پھیلانے کے لیے ١٩٩١ء میں'' انٹرنیشنل ختم نبوت یونیورسٹی'' قائم کی گئی جس کا سنگِ بنیاد رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل الشیخ عبداللہ عمر نصیف نے رکھا ، تاہم عارضی عمارت میں حفظ وناظرہ کی کلاسیں جاری ہیں۔ اس کے علاوہ ''پندرہ روزہ سالانہ تربیتی کورسز'' کا سلسلہ عرصہ چالیس سال چنیوٹ میں جاری رہا۔ اس کے علاوہ مولانا مرحوم مختلف دینی اداروں میں یہی کورس پڑھاتے تھے۔اس کے باوجود آپ تشنگی محسوس فرماتے تھے اِس تشنگی کے ازالہ کے لیے مفکراسلام علامہ خالد محمود صاحب کی مشاورت سے علماء کرام کے لیے ''دو سالہ تربیتی کورس'' کا اہتمام کیا جس میں اُن کو تقابلی مطالعہ کرایا جاتا ہے۔ احقر اس شعبہ میں بھی پانچ چھ سال سے مصروف کارہے۔ پندرہ سے زائد فضلائے کرام یہ کورس مکمل کرچکے ہیں۔
	احقر راقم الحروف کو مولانا چنیوٹی سے خاص تعلق تھا ۔ وہ احقر کے رشتہ کے دادا جان مولانا دوست محمد ساقی مرحوم کے خاص شاگرد تھے اور احقر ان کا خصوصی شاگرد ہے ۔ اس دوطرفہ تعلق کی وجہ سے ہمیشہ استاذ محترم سے انتہائی محبت وعقیدت رہی ۔محبت و عقیدت کی اِس شمع کو حوادثاتِ زمانہ بجھا نہ سکے ۔ تحدیث ِنعمت کے طورپر عر ض ہے استاذمکرم مولانا منظور احمدچنیوٹی کو اِس عاجز پر ہمیشہ اعتماد رہا ہے ۔وہ اپنے پاس آنے والے بہت سے خطوط کے جوابات لکھنے کی ذمہ داری اس عاجز پر ڈالا کرتے تھے ۔الحمد للہ اُن کے اعتماد پر پورا اُترتارہا ۔ احقر کی کئی تصانیف پراستاذ ِمحترم کی تصدیقات درج

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter