Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

¾اكستان Ù

44 - 65
	(١)  القادیانی و معتقداتہ  یہ عربی زبان میں قادیانی عقائد پر مختصر اورجامع ومانع رسالہ ہے جو کہ مسجد نبوی  ۖ میں لکھا گیا۔
	(٢)  ''قادیانی اور اُس کے عقائد ''   یہ'' القادیانی ومعتقداتہ''کا اُردو ترجمہ ہے جو کہ آپ کے بھائی مولانا محمد ایوب صاحب نے لکھا۔
	(٣)  AI-Qadyani and his faith  ''القادیانی ومعتقداتہ'' کا انگریزی ترجمہ ہے۔
	(٤)  ''انگریزی نبی''  اس رسالہ میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ مرزا قادیانی انگریز کا خودکاشتہ پودا تھا۔
	(٥)  ''علماء کنونشن سے خطاب'' یہ صدر ضیاء الحق کے طلب کردہ علماء مشائخ کنونشن سے آپکے خطاب کا متن ہے۔
	(٦)  دورہ افریقہ
	(٧)  مناظرہ نائیجیریا
	(٨)  ''تصویر کے دورُخ ''  یہ مرزا کے تضادات پر مشتمل مختصر رسالہ ہے۔
	(٩)  The Double Dealer یہ '' تصویر کے دورُخ '' کا انگریزی ترجمہ ہے ۔
	(١٠)  ''اور وہ اُس کو ماں نہ بنا سکے ''اس رسالے میں محمدی بیگم والی پیش گوئی پربحث کی گئی ہے ۔
	(١١)  ''مرزا طاہر کی بوکھلاہٹ '' مرزا طاہرنے مولانا چنیوٹی سمیت بہت سے علماء کرام کو دعوت مباہلہ دی تھی۔
مولانا نے دعوت قبول کرلی تو مرزا طاہر آئیں بائیں شائیں کرنے لگا ۔اس رسالہ میں یہ تمام روئیداد تحریر کی گئی ہے ۔
	(١٢)  ''پندرہ روزہ کورس''  آپ ہمیشہ ١٠سے ٢٥ شعبان تک اپنے ادارہ میں کورس کراتے تھے۔ اس کا اجمالی نصاب اس رسالے میں درج ہے جس کی آپ دوران ِکورس تشریح کرتے تھے۔
	(١٣)  ''حصول الامانی فی الرد علٰی تلبیس القادیانی ''  پندرہ روزہ کورس کے نصاب کا عربی ترجمہ ہے جو کہ مولانا سیّد نورالحسن شاہ صاحب بخاری مرحوم کے فرزند مولانا فداء الرحمان بخاری (کینیڈا) صاحبزادہ مولانا الیاس صاحب ،راقم الحروف وبعض دیگر احباب کی مشترکہ کاوش ہے۔
	(١٤)  Africa Speaks the Truth  ''دورہ افریقہ '' کا انگریزی ترجمہ ہے۔
	(١٥) ''برطانیہ میں مراسلت'' لندن میں قادیانیوںسے مباہلہ کے لیے آپ کی خط وکتابت ہوئی ،کی رُوداد ہے۔
	(١٦)  ''الحقائق الاصلیة ''  یہ قادیانیوں کے رسالہ'' لمحہ فکریہ ''کا جواب ہے۔
	(١٧)  ''  فتوٰی حیات مسیح''  اِس کا مفصل ذکر گزرچکاہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter