Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2004

¾اكستان Ù

43 - 65
جس ''ربوہ '' کا ذکر آیاہے اُس سے مراد ربوہ شہر ہے۔ مولانا چنیوٹی   اسمبلی میں کوشش کرتے رہے اور ممبران و سپیکر کو قائل کرتے رہے لیکن اسپیکر نہ مانتا تھا تو مولاناچنیوٹی نے سابق صدر جناب رفیق تارڑ صاحب سے وقت لیا اوراُن سے بات کرتے ہوئے رو پڑے اور کہا ، صدر صاحب ! خدا کے لیے آپ تعاون کریں ، میری کوئی نہیں مانتا ۔صدر صاحب کی سرزنش پر اسپیکر اسمبلی نے قرار داد پیش کرنے کی اجازت دی اورتمام ممبران کے اتفاق سے ربوہ کا نام بدل دیا گیا۔ اس طرح قادیانی مکروفریب کا ایک دروازہ بند ہوا۔ اسی طرح آپ نے صدر ضیاء الحق مرحوم سے ملاقات کی اوراُن کو مرزا محمود کی تصنیف ''تفسیر صغیر'' میں درج تحریفات کے نمونے دکھائے تو مولانا کی تحریک پر صدرضیاء نے تفسیر صغیر پر پابندی کے احکامات جاری کیے۔
	مولانا چنیوٹی کی قوت ِحافظہ کمال درجہ کی تھی ۔آخری عمر تک اس میں کوئی فرق نہیں آیا۔ آپ کی آخری دور کی تقاریرسن کرحیرانی ہوتی تھی کہ ''ایسی چنگاری بھی یارب اپنے خاکستر میں تھی''۔
	صدر ایوب کے زمانہ میں شیخ محمد شلتوت جو جامعہ ازہر کا شیخ تھا، اس نے فتوٰی دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام فوت ہوچکے ہیں اورقادیانی اس فتوٰی کی بڑی اشاعت کررہے تھے۔ مولانا چنیوٹی نے محدث کبیر حضرت مولانا سیّد محمد یوسف بنوری کے مشورہ پر ائمہ حرمین اورمفتی اعظم سعودیہ شیخ ابن باز سے فتاوٰی حاصل کیے اور اس کے بعد اس پر بلاامتیازِ مسلک پاکستان، ہندوستان ، بنگلہ دیش کے ہزاروں علماء کرام کے تائیدی دستخط کرائے (سوائے مولانا مودودی کے کہ انہوں نے دستخط کرنے سے انکار کیا۔ مولانا مودودی کے انکار کے گواہ مولانا عبدالمالک آج بھی منصورہ لاہور میں موجود ہیں)۔ اس فتوٰی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع ونزول کو ثابت کیا گیا تھا۔ مولانا نے اِن فتاویٰ کے حصول کے لیے جو جدوجہد کی وہ آپ کے سوانح عمری کا ایک مستقل باب ہے ۔ اب ان فتاوٰی کا مجموعہ ''فتاوٰی حیات مسیح '' کے نام سے ادارہ مرکزیہ دعوت وارشاد سے دستیاب ہے۔
	مرزا محمود کی تحریر کردہ ''تفسیر صغیر ''انتہائی مختصر ہونے کے باوجود تحریفات کا ایک نادر نمونہ ہے ۔ جگہ جگہ غیر محسوس انداز میں تلبیسات وتحریفات بھردی گئی ہیں ۔اُستاذِ محترم مولانا چنیوٹی   کے پر اصرار حکم پر احقر نے ان تلبیسات وتحریفات کا تنقیدی جائزہ لکھا ۔ترجمہ قرآن مجید میں درج تحریفات کا جائزہ مکمل ہو چکا ہے۔ استاذ مرحوم نے لفظ بلفظ پڑھا اوراپنی تصدیق سے نوازا ۔'' تفسیر صغیر '' کے حواشی پر نقد ونظر کا کام ابھی تشنہ تکمیل ہے ۔ بیس پارے مکمل ہوچکے ہیں، دس باقی ہیں  کاش یہ کام آپ کی زندگی میں مکمل ہو جاتا اورآپ کی آنکھیں مزید ٹھنڈی ہوتیں۔ بہر حال ''وہی ہوتا ہے جو منظورخداہوتا ہے ''۔
	''ردِ قادیانیت کے زریں اصول'' استاذ مرحوم کی زندگی بھر کی تحقیقات کابے مثال مجموعہ ہے جوکہ باربار چھپ کر عوام وخواص سے خراجِ تحسین وصول کررہاہے ۔آپ کی بعض دیگر تالیفات کامختصر تعارف درج ذیل ہے  :


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 7 1
68 حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی ظاہری اورباطنی وجہ 7 67
69 حضراتِ انصارسے محبت ایمان اور بغض نفاق کی علامت ہے : 7 67
70 حنین میں مسلمانوں کی شکست کی ظاہری وجہ : 8 67
71 حنین میںمسلمانوں کی شکست کی باطنی وجہ : 8 67
72 غیبی مدد کا خاص اثر : 8 67
73 فتح و نصرت کی علامت : 8 67
74 رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی : 8 67
75 بالاآخر کفار کو زبردست شکست ہوئی : 9 67
76 .رسول اللہ ۖ کی دانائی : 9 67
77 نبی علیہ السلام کی اپنے حصہ میں سے بخشش : 9 67
78 نامناسب بات پر آپ کی طرف سے باز پرسی : 10 67
79 انصار کی طرف سے اپنی صفائی : 10 67
80 صحابۂ کرام جھوٹ کسی حال میں بھی نہیں بولتے تھے : 10 67
81 سچ بولنے پر خوشی اور بخشش کی حکمت : 10 67
82 نبی علیہ السلام کی نظر میںانصار کی محبوبیت : 11 67
83 صدقہ فطر کے احکام 12 1
84 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 12 83
85 صدقہ فطر کے فائدے : 12 83
86 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 13 83
87 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 13 83
88 صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت : 14 83
89 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر : 14 83
90 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 14 83
91 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 14 83
92 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 14 83
93 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 15 83
94 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 15 83
95 نوکروں کو صدقہ دینا : 15 83
96 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو : 15 83
97 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 16 1
98 اتباعِ سنت : 16 97
99 معمولات شب و روز : 17 97
100 حلم وعفو : 22 97
101 حضرت حاجی صاحب اور پان : 23 97
102 علالت ووفات : 23 97
103 جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پُر وقار تقریب 26 1
104 بیان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم 26 103
105 بیان حضرت مولانا سیّد ارشد صاحب مدنی مدظلہم 29 103
106 سفیرِ ختم ِنبوت حضرت مولانا منظوراحمد چنیوٹی 37 1
107 نام ونسب : 37 106
108 تعلیم و تربیت : 37 106
109 تعلیمی خدمات : 39 106
110 تحفظِ ختم ِنبوت کے میدان میں : 40 106
111 مولانا چنیوٹی تحفط ناموس صحابہ کے میدان میں : 48 106
112 مولانا چنیوٹی کی حق گوئی : 49 106
113 علالت و انتقال : 50 106
114 دعاء کی افادیت و اہمیت 53 1
115 بقیہ : دُعا کی افادیت و اہمیت 52 114
116 قادیانیت 56 1
117 وفیات 58 1
118 دہشت گرد کون غدار کون؟ 59 1
119 دینی مسائل 60 1
120 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 60 119
121 نماز میں آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل : 60 119
122 عالمی خبریں 62 1
123 مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے 62 122
124 اور دماغ کو کون آگاہ کرتا ہے؟..................اللہ 62 122
125 اخبار الجامعہ 63 1
126 تقریظ وتنقید 64 1
Flag Counter