ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004 |
اكستان |
|
ذات ہر کسی سے بے نیاز ہے ہر کوئی اُس کا محتاج ہے وہ کسی کا محتاج نہیںہے۔ ہماری ذلت و رُسوائی سے اُس کی بڑائی میں رتی بھر فرق نہیں پڑتا۔چھنی ہوئی عزت ا گر مطلوب ہے تو بادشاہ اور گدا سب کو اُسی کے دَرپر ماتھا ٹیکنا پڑے گا ۔ اللہ تعالیٰ عالمِ اسلام کو اپنی ذات کی طرف رجوع کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور عالمی سطح پر ذلت و رُسوائی کی شکار اُمت ِ مسلمہ کی دستگیری فرمائے ۔آمین۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں (٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے (ادارہ)