Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

43 - 65
کوئی چیز اور کوئی عمل دُعا سے زیادہ مکرم نہیں۔ 
عن ابن عمر قال قال رسول اللّٰہ ۖ من فتح لہ منکم باب الدعاء فتحت لہ ابواب الرحمة۔وما سئل اللّٰہ شیئاً یعنی احب الیہ من ان یسئل العافیة۔(ترمذی)
 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا تم میں سے جس کے لیے دُعاء کا دروازہ کھل گیا اُس کے لیے رحمت کے دروازے کھل گئے اور اللہ تعالیٰ کو سوالوں اور دعائوں میںسب سے زیادہ محبوب یہ ہے کہ بندے اس سے عافیت کی دُعا کریں (یعنی کوئی دُعا اللہ تعالیٰ کو اس سے زیادہ محبوب نہیں)۔
عن ابی ھریرة قال قال رسول اللّٰہ من لم یسأل اللّٰہ یغضب علیہ ۔ ( ترمذی) 
 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖنے فرمایا جو اللہ سے نہ مانگے اُس پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے۔
عن ابن مسعود قال قال رسول اللّٰہ ۖ سلوا اللّٰہ من فضلہ فان اللّٰہ یحب ان یسأل وافضل العبادة انتظارالفرج۔ ( ترمذی )
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖنے فرمایا: اللہ سے اُس کا فضل مانگو کیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ بات محبوب ہے کہ اس کے بندے اس سے دعاء کریں اور مانگیں اور فرمایا کہ اس بات کا انتظار کرنا کہ وہ بلا اور پریشانی کو دور فرمائے گا اعلیٰ درجہ کی عبادت ہے۔
عن ابن عمر  قال قال رسول اللّٰہ ۖ ان الدعاء ینفع مما نزل ومما لم ینزل فعلیکم عباداللّٰہ بالدعاء ۔ ( ترمذی ، احمد ) 
 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖنے فرمایا : دُعاء کارآمد اور نفع بخش ہوتی ہے اُن حوادث میںبھی جو نازل ہو چکے ہیں او راُن میں بھی جو ابھی نازل نہیں ہوئے پس اے خدا کے بندو! دُعاء کا اہتمام کرو۔ 
عن جابر قال قال رسول اللّٰہ ۖ  الا ادلکم علی ما ینجیکم من عدوکم ویدرلکم ارزاقکم تدعون اللّٰہ فی لیلکم ونھارکم فان الدعاء سلاح المؤمن ( مسندابو یعلی )
 حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ عمل نہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter