Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

14 - 65
	جامعہ مدنیہ جدید کے جواں سال طالب علم محمد عفان گزشتہ ماہ کی چھ تاریخ کو ایف سی کالج کے پل کے قریب نہر میں ڈوب گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم درجہ ثانیہ کے طالب علم تھے اہل جامعہ جواں سال بیٹے کی موت پر اس کے والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے والدین کو اس صدمہ کو سہارنے کی ہمت عطا فرمائے۔آمین۔
	 جامعہ مدنیہ جدیداور خانقاہ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اورایصالِ ثواب کرایا گیا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین ۔ 
٭٭٭٭٭
 بقیہ  :  ایصال ِ ثواب  
  نیز کہتے ہیں  :
 ''(اگر ایصالِ ثواب ہونے لگتا تو ) صاحب اثرومال کے لیے تو پیسہ لیکن قرآن خوانی کرنے والے پیشہ و مولوی اور اُن کی جماعتیں سینکڑوں قرآن ختم کردیتیں روپے کے عوض مولوی صاحب سے پڑھے بے پڑھے قرآنوں کا ثواب حسبِ خواہش تعداد میں خرید لیا جاتا اور مردے کو ایصال کردیا جاتا الخ'' (اسلام یا مسلک پرستی ص٦٢)۔
	جناب ! علماء حق واضح تحریر فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید پیسے لے کر پڑھا اور ایصال ثواب کیا جائے اس کی تلاوت کا ثواب خود پڑھنے والے کوبھی نہیں ملتا تو وہ کسی میت کو کیسے ایصالِ ثواب کرسکتا ہے( ملاحظہ ہو رُوح المعانی  ص٦٧ ج٢٧۔ رد المحتار ص ٤٧ ج١۔ تفسیر معارف القرآن ص ٢٠٨ ج١ بحوالہ ردالمختار وشفاء العلیل و تاج الشریعہ وعینی شرح ہدایہ وحاشیہ خیرالدین رملی  بر بحرالرائق)۔

 ء ء ئ
جامعہ مدنیہ جدید کا ای میل ایڈ ریس
jmj786_56@hotmail.com
 ء ء ئ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter