Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2004

¾اكستان Ù

18 - 65
محمد پورعرف داکولی درزمینداری سیادت مآب سیّد وجیہہ الدین وسیّدنظام الدین  ٥   مقرراست می باید کہ دراستمالت وپرداخت مزارعان موضع مذکوردریں باب تاکید اکید دانند ،تحریر  ہفت دہم شہرذیقعد ہ ٥(١١٢٨ھ )پروانے پر سیدنجم علی خاں کی مہر ثبت ہے۔
	محمد شاہ بادشاہ (١١٣١ھ/ ١٧١٨ئ۔١١٦١ھ/١٧٤٧ئ) کے عہد میں سیّد ابرار اللہ بن فضل اللہ کو دیوبند اور اس کے اطراف وجوانب کا قاضی مقرر کیا گیا۔ ان کے فرائض میں فصلِ قضایا (مقدمات اور نکاح خوانی کے علاوہ جمعہ کی خطابت وامامت بھی شامل تھی، خاندان کے وہ افراد جن سے محکمہ قضاء متعلق تھا دیوبند سے ترکِ وطن کرکے قریب کے ایک قصبہ رامپور (ضلع سہارنپور)چلے گئے اور وہیں اب تک آباد ہیں۔ محمد شاہ کا وہ فرمان جس کی رو سے سیّد ابرار اللہ کو محکمہ قضا سپرد کیا گیا ، اس کی نقل یہ ہے  :
نقل سند قضاء ت محمد شاہ بادشاہ مہری خان ترخان	عن الدیوان الصدرة العالیة العلیة
گماشتہائے جاگیرداران وکروڑیان وجمہورسکنہ پرگنہ د یوبند سرکار سہارنپورصوبہ دارالخلافہ شاہ جہاں آباد را اعلام آنکہ 
	حسب الحکم جہاں مطاع آفتاب شعاع گردوں ارتعاع منصب قضائے پرگنہ مسطور معہ سواد قصبہ ودہات متعلقہ است سیّد ابرار اللہ بن فضل اللہ مقررومفوض گشتہ فرمان والا شان درست می شود باید کہ برطبق حکم فیض شیم .... مشار الیہ قاضی آنجادانستہ دست قصدی مومیٰ الیہ درامورِ متعلقہ الخدمت مستقل دانند ودیگرے راسہیم وشریک اوندانندو....... کہ بمہر اد شمارندکہ کما۔ینبغی بلوازم منصب مزبورقیام نمودہ درفصل قضایا وخصومات واجرائے  حدودوتعزیرات واقامت جمعہ و...... تجاویز......فیصلہ.......والنکاح من الدولی وقسمت تبرکات وحفظِ اموال غیب واہتمام وتعین اوصاد نصب قوام مساعی موفورہ .......دریں باب مرعی داشتہ حسب المسطوربعمل آرند ۔بتاریخ غرہ شہرذی الحجہ ٢٣ جلوس والاقلمی شد  رص(مطابق ١١٥٤ھ/٤٢۔١٧٤١ئ) بتاریخ ذی الحجہ ٢٣جلوس والا    داخل سیاہہ شد    بتاریخ غرہ شہر ذی حجہ ٢٣ جلوس والا نقل بدفتر دیوان الصدارت رسید معہ خرچہ دلیل   ٦ 
   ٥   سیّد نظام الدین نے ٢٥  شوال ١٢٥١ھ کو وفات پائی  ٦   فرامین سلاطین مرتبہ مولوی بشیرالدین مطبوعہ دلی پرنٹنگ پریس دہلی ١٣٤٤ھ ص ١٥٣  و  ١٥٤
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 اس شمارے میں 3 1
62 حرف ٓغاز 4 1
63 درس حديث 6 1
64 رونے کے لیے آنکھ سے آنسو بہانا ضروری نہیں : 7 63
65 طلاق جائز بھی ،ناپسند بھی : 7 63
66 غزوۂ خندق اور حضرت سلمان فارسی کا مشورہ : 7 63
67 آپ ۖ کی ضرب سے پتھر ریزہ ریزہ ہوگیا : 7 63
68 بھوک کی شدت اور پتھر باندھنے کی حکمت : 8 63
69 مسلمانوں کی خدائی مدد : 8 63
70 کفار کی پسپائی : 9 63
71 حضرت سعد پر تیر کا وار : 9 63
72 حضرت سعد کی دُعاء : 9 63
73 غزوہ خندق کے بعد یہودیوں کے خلاف کارروائی اور اس کی وجہ : 9 63
74 یہودی قبیلہ کے خلاف حضرت سعد کا فیصلہ اور اُس کی وجہ : 10 63
75 فیصلہ پر نبی علیہ السلام کی جانب سے تعریف : 10 63
76 نیکوں کی رُوح کوسُلا دیا جائے گا : 11 63
77 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 12 1
78 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری کے چند واجب ِ اصلاح اُمور 22 1
79 5۔ انشورنس اور تکافل : 22 78
80 ہنڈی (Bill of Exchange)کا مسئلہ : 25 78
81 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 27 1
82 ٧٨٦تجمل ٨١۔٩۔٢ 27 81
83 ٧٨٦میجر جنرل (ریٹائرڈ)تجمل حسین٨١۔١٢۔١٢ 31 81
84 میجر جنرل (ریٹائرڈ )تجمل حسین٨٦۔١۔٢٦ 32 81
85 وفیات 34 1
86 حاصل مطالعہ 36 1
87 تنگدستی کے دفعیہ کے لیے ایک عمل : 36 86
88 حضرت سعید بن جبیر کے قتل پر حجاج کا ستر بارقتل کیا جانا : 36 86
89 مَنْ کَانَ لِلّٰہِ کَانَ اللّٰہُ لَہ : 37 86
90 شیطان کا مالِ تجارت : 38 86
91 نفسیاتی سُراغ : 38 86
92 بلی کے نام اور دام : 39 86
93 اہم اعلان 40 1
94 دینی مسائل( جماعت کے احکام ) 42 1
95 ستونوں کے درمیان صف بندی : 42 94
96 بچوں کو بالغوں کی صف میں کھڑا کرنا : 42 94
97 عورتوں کی جماعت : 42 94
98 امام کے پیچھے مقتدی کا قرأت کرنا : 42 94
99 آمین آواز سے کہنا : 43 94
101 جماعت میں شامل ہونے نہ ہونے کے مسائل : 44 94
102 مہر کا نذرانہ 46 1
103 ایک خاتون کا مسجدِ حامد کے لیے قابلِ رشک جذبہ 46 102
104 زائرین ِحرم لامذہبیت کے پھندے میں 47 1
105 اسلام سندِ متصل سے ثابت ہے ، عیسائیت بے بنیاد مذہب ہے 52 1
106 مغرب کا اسلام سے تصادم ، علماء کرام کی ذمہ داریاں 52 105
107 پادری سے ملاقات : 53 105
108 چرچ آف انگلینڈ کا دوغلہ پن : 56 105
109 جہالت کسے کہتے ہیں : 58 105
110 تقريظ وتنقيد 60 1
111 عالمی خبریں 62 1
112 میک اپ اور انسانی صحت 62 111
113 تہران میں زلزلے کا خدشہ ،دارالحکومت کی'' اصفہان ''منتقلی پر غور شروع 62 111
114 خدائی عذاب 63 111
115 ٭کیوں نہ ہو ! یہ تو سب کے سردار رہے ہیں 63 111
116 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter