Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2004

¾اكستان Ù

11 - 65
نیکوں کی رُوح کوسُلا دیا جائے گا  :
	اورجو اچھا ہوگا اس کے بارے میں آتا ہے کہ کہہ دیا جائے گا کہ بس سوتے رہو تم، سونے والی کیفیت رہے گی اِن کی، ان شہدا کی کیفیت بڑی ہو گی گویا اُن کو وہاں کی نعمتیں مل رہی ہیں اور فرماتے ہیں کہ اُن کے جو'' مندیل'' ہیں یعنی رومال وہ اس سے بہتر ہیں اور اس سے زیادہ نرم ہیں۔اور تعریف میں اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ انسان کا خیال جہاں تک پہنچ سکتا ہے تو کہہ دیا جائے اس سے بھی آگے کچھ اور ہے ،اب کیا کچھ ہے، وہ تو اللہ تعالیٰ نے ظاہر نہیں فرمایا ۔ایجادات جب نہیں ہوئی تھیں تو تصور میں بھی نہیں آسکتا تھا کہ سائیکل پر انسان چل سکتا ہے چہ جائیکہ موٹر سائیکل اور موٹر ریل اور پھر ہوائی جہاز وہ تو خیال سے باہر تھی ،خواہش کی بات الگ ہے خواہشات تو بہت ہوتی ہیں انسان نکلا ہی ایسی جگہ سے ہے جسے جنت کہا کرتے ہیں جو چیزیں وہاں تھیں وہ انسان کی فطرت میں کچھ ہیں جووہاں دیکھی تھیں اُنہی سے خوش ہوتا ہے ،مناظراُسی طرح کے پسند کرتا ہے سبزہ ،پانی یہ چیزیں دیکھتا ہے خوش ہوتا ہے لیکن کیا کیا چیزیں تھیں اور کیا کیا نعمتیں تھیں وہاں، اس کا تو پھر ایسے ہی سمجھ لیجئے جیسے کہ اب سے دوسوتین سوسال پہلے جہازکا تصور نہیں کیاجا سکتاتھا اور اب یہ چیز نکل آئی اسی طرح سے وہ چیزیں جو خدا وند کریم نے وہاں کی نعمتیں رکھی ہیں اُن کے بارے میں فرمایا مالا عین رأتْ ولا اذن سمعتْ ولا خطرَ علی قلب بشر   نہ کسی آنکھ نے دیکھی نہ کان نے سنی نہ کسی انسان کے ذہن پر وہ بات گزری جو انعامات یا نعمتیں اللہ تعالیٰ نے وہاں رکھی ہیں ۔اللہ تعالیٰ اِن حضرا ت کے درجات بلند فرماتا رہے اور آخرت میں ہمیں ان کا ساتھ عطا فرمائے۔آمین ۔اختتامی دعا............ 
٭٭٭
قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 اس شمارے میں 3 1
62 حرف ٓغاز 4 1
63 درس حديث 6 1
64 رونے کے لیے آنکھ سے آنسو بہانا ضروری نہیں : 7 63
65 طلاق جائز بھی ،ناپسند بھی : 7 63
66 غزوۂ خندق اور حضرت سلمان فارسی کا مشورہ : 7 63
67 آپ ۖ کی ضرب سے پتھر ریزہ ریزہ ہوگیا : 7 63
68 بھوک کی شدت اور پتھر باندھنے کی حکمت : 8 63
69 مسلمانوں کی خدائی مدد : 8 63
70 کفار کی پسپائی : 9 63
71 حضرت سعد پر تیر کا وار : 9 63
72 حضرت سعد کی دُعاء : 9 63
73 غزوہ خندق کے بعد یہودیوں کے خلاف کارروائی اور اس کی وجہ : 9 63
74 یہودی قبیلہ کے خلاف حضرت سعد کا فیصلہ اور اُس کی وجہ : 10 63
75 فیصلہ پر نبی علیہ السلام کی جانب سے تعریف : 10 63
76 نیکوں کی رُوح کوسُلا دیا جائے گا : 11 63
77 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 12 1
78 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری کے چند واجب ِ اصلاح اُمور 22 1
79 5۔ انشورنس اور تکافل : 22 78
80 ہنڈی (Bill of Exchange)کا مسئلہ : 25 78
81 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 27 1
82 ٧٨٦تجمل ٨١۔٩۔٢ 27 81
83 ٧٨٦میجر جنرل (ریٹائرڈ)تجمل حسین٨١۔١٢۔١٢ 31 81
84 میجر جنرل (ریٹائرڈ )تجمل حسین٨٦۔١۔٢٦ 32 81
85 وفیات 34 1
86 حاصل مطالعہ 36 1
87 تنگدستی کے دفعیہ کے لیے ایک عمل : 36 86
88 حضرت سعید بن جبیر کے قتل پر حجاج کا ستر بارقتل کیا جانا : 36 86
89 مَنْ کَانَ لِلّٰہِ کَانَ اللّٰہُ لَہ : 37 86
90 شیطان کا مالِ تجارت : 38 86
91 نفسیاتی سُراغ : 38 86
92 بلی کے نام اور دام : 39 86
93 اہم اعلان 40 1
94 دینی مسائل( جماعت کے احکام ) 42 1
95 ستونوں کے درمیان صف بندی : 42 94
96 بچوں کو بالغوں کی صف میں کھڑا کرنا : 42 94
97 عورتوں کی جماعت : 42 94
98 امام کے پیچھے مقتدی کا قرأت کرنا : 42 94
99 آمین آواز سے کہنا : 43 94
101 جماعت میں شامل ہونے نہ ہونے کے مسائل : 44 94
102 مہر کا نذرانہ 46 1
103 ایک خاتون کا مسجدِ حامد کے لیے قابلِ رشک جذبہ 46 102
104 زائرین ِحرم لامذہبیت کے پھندے میں 47 1
105 اسلام سندِ متصل سے ثابت ہے ، عیسائیت بے بنیاد مذہب ہے 52 1
106 مغرب کا اسلام سے تصادم ، علماء کرام کی ذمہ داریاں 52 105
107 پادری سے ملاقات : 53 105
108 چرچ آف انگلینڈ کا دوغلہ پن : 56 105
109 جہالت کسے کہتے ہیں : 58 105
110 تقريظ وتنقيد 60 1
111 عالمی خبریں 62 1
112 میک اپ اور انسانی صحت 62 111
113 تہران میں زلزلے کا خدشہ ،دارالحکومت کی'' اصفہان ''منتقلی پر غور شروع 62 111
114 خدائی عذاب 63 111
115 ٭کیوں نہ ہو ! یہ تو سب کے سردار رہے ہیں 63 111
116 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter