Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2004

اكستان

62 - 65
عالمی خبریں
میک اپ اور انسانی صحت
	لندن (بی بی سی ڈاٹ کام )ایک تحقیق کے مطابق اوسطاً ایک مرد اور عورت سال میں کل دوکلو گرام تک کاسمیٹکس کے ذریعے کیمیکلز اپنے جسم میں جذب کرتے ہیں ۔ان میں جلد کی کریمیں ،شیمپو اور پرفیوم وغیرہ بھی شامل ہیں۔ پرفیوم کی بوتل میں600کے قریب سنتھیٹک کیمیکلز موجود ہوتے ہیں اوراس میں سے 95فی صد پٹرولیم سے بنائے جاتے ہیں جو صحت کے لیے بہت مضر ہے۔ پالشوں میں پائے جانے والے کیمیکل ڈی بی پی(ڈائیوٹائل فیتھیلیٹ)کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ تولید کے نظام کو متاثر کرتا ہے ۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح وقت کو تھام لے اورکبھی بوڑھا نہ ہو۔ اس واسطے وہ چہرے پر جھریوں اور آنکھوں کے نیچے بننے والے ہلکوں کو غائب کرنے کے لیے ہزاروں طرح کی کریمیں استعمال کرتا ہے ۔ان کریموں میں الفااوربیٹا ہائیڈرو کسی ایسڈز ہوتے ہیں جو جلد کی باہر والی تہہ کے ڈیڈ سیلز یا خلیوں کو جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے نئی جلد تو آجاتی ہے لیکن وہ موٹی اور سخت ہوتی ہے۔ اس طرح چہرے کی نرمی کی کوششیں دراصل اسے سخت سے سخت تر بنائی جاتی ہیں ۔ماہرین کے مطابق ان سے مضر صحت چیزوں سے ایک بہت سادہ اور آسان حل ہے اور وہ ہے پانی ۔جتنا زیادہ ہو سکے پانی پئیں ۔ہمارے خون میں بانوے فیصد پانی ہے اور باقی آٹھ فیصد دوسرے مرکبات اسی طرح ہمارے پورے جسم میں ساٹھ فیصد سے زیادہ پانی موجود ہے۔ زیادہ پانی پئیں تاکہ وہ جسم میں ہر جگہ خصوصاً چہرے تک پہنچے اور اسے تروتازہ اور شاداب رکھے۔(روزنامہ نوائے وقت لاہور یکم جنوری ٢٠٠٤ئ)
٭
تہران میں زلزلے کا خدشہ ،دارالحکومت کی'' اصفہان ''منتقلی پر غور شروع
	تہران (آن لائن) ایرانی حکام نے بام میں تباہ کن زلزلہ کے بعد ایسے ہی کسی خطرہ کے پیشِ نظردارالحکومت کو تہران سے کسی دوسرے شہر منتقل کرنے پر غورشروع کردیاہے کیونکہ تہران اسی زون میں شمار ہوتا ہے جہاں پرزلزلے کا شدید خطرہ ہے مقامی اخبار ''حیات نو''نے سلامتی کونسل کے چیف حسن ربانی کے حوالے سے بتایا ہے ۔دارالحکومت کی تہران سے کسی دوسری جگہ منتقلی کی تجویز ١٩٩١ء سے زیرِ غور ہے لیکن بعض پیچیدگی کے باعث اس پرعمل درآمدنہ ہوسکا تاہم آئندہ ایرانی سال کے آخر تک سپریم کونسل اس تجویز پرعملدرآمد کے حوالے سے غور کرے گی ۔تاہم انہوں نے متوقع نئے دارالحکومت سے متعلق نہیں بتایا ۔ادھر تہران یونیورسٹی کے شعبہ ارضیات کے پروفیسر برام آکاشے نے صدر خاتمی کو ا یک خط میں کہاہے کہ بام جیسے زلزلے سے تہران میں سات لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔انہوں نے نئے دارالحکومت کے لیے وسطی شہر اصفہان کا نام تجویز کیاہے۔ (روز نامہ نوائے وقت لاہور ٦جنوری٢٠٠٤ئ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 اس شمارے میں 3 1
62 حرف ٓغاز 4 1
63 درس حديث 6 1
64 رونے کے لیے آنکھ سے آنسو بہانا ضروری نہیں : 7 63
65 طلاق جائز بھی ،ناپسند بھی : 7 63
66 غزوۂ خندق اور حضرت سلمان فارسی کا مشورہ : 7 63
67 آپ ۖ کی ضرب سے پتھر ریزہ ریزہ ہوگیا : 7 63
68 بھوک کی شدت اور پتھر باندھنے کی حکمت : 8 63
69 مسلمانوں کی خدائی مدد : 8 63
70 کفار کی پسپائی : 9 63
71 حضرت سعد پر تیر کا وار : 9 63
72 حضرت سعد کی دُعاء : 9 63
73 غزوہ خندق کے بعد یہودیوں کے خلاف کارروائی اور اس کی وجہ : 9 63
74 یہودی قبیلہ کے خلاف حضرت سعد کا فیصلہ اور اُس کی وجہ : 10 63
75 فیصلہ پر نبی علیہ السلام کی جانب سے تعریف : 10 63
76 نیکوں کی رُوح کوسُلا دیا جائے گا : 11 63
77 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 12 1
78 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری کے چند واجب ِ اصلاح اُمور 22 1
79 5۔ انشورنس اور تکافل : 22 78
80 ہنڈی (Bill of Exchange)کا مسئلہ : 25 78
81 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 27 1
82 ٧٨٦تجمل ٨١۔٩۔٢ 27 81
83 ٧٨٦میجر جنرل (ریٹائرڈ)تجمل حسین٨١۔١٢۔١٢ 31 81
84 میجر جنرل (ریٹائرڈ )تجمل حسین٨٦۔١۔٢٦ 32 81
85 وفیات 34 1
86 حاصل مطالعہ 36 1
87 تنگدستی کے دفعیہ کے لیے ایک عمل : 36 86
88 حضرت سعید بن جبیر کے قتل پر حجاج کا ستر بارقتل کیا جانا : 36 86
89 مَنْ کَانَ لِلّٰہِ کَانَ اللّٰہُ لَہ : 37 86
90 شیطان کا مالِ تجارت : 38 86
91 نفسیاتی سُراغ : 38 86
92 بلی کے نام اور دام : 39 86
93 اہم اعلان 40 1
94 دینی مسائل( جماعت کے احکام ) 42 1
95 ستونوں کے درمیان صف بندی : 42 94
96 بچوں کو بالغوں کی صف میں کھڑا کرنا : 42 94
97 عورتوں کی جماعت : 42 94
98 امام کے پیچھے مقتدی کا قرأت کرنا : 42 94
99 آمین آواز سے کہنا : 43 94
101 جماعت میں شامل ہونے نہ ہونے کے مسائل : 44 94
102 مہر کا نذرانہ 46 1
103 ایک خاتون کا مسجدِ حامد کے لیے قابلِ رشک جذبہ 46 102
104 زائرین ِحرم لامذہبیت کے پھندے میں 47 1
105 اسلام سندِ متصل سے ثابت ہے ، عیسائیت بے بنیاد مذہب ہے 52 1
106 مغرب کا اسلام سے تصادم ، علماء کرام کی ذمہ داریاں 52 105
107 پادری سے ملاقات : 53 105
108 چرچ آف انگلینڈ کا دوغلہ پن : 56 105
109 جہالت کسے کہتے ہیں : 58 105
110 تقريظ وتنقيد 60 1
111 عالمی خبریں 62 1
112 میک اپ اور انسانی صحت 62 111
113 تہران میں زلزلے کا خدشہ ،دارالحکومت کی'' اصفہان ''منتقلی پر غور شروع 62 111
114 خدائی عذاب 63 111
115 ٭کیوں نہ ہو ! یہ تو سب کے سردار رہے ہیں 63 111
116 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter