Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2003

اكستان

61 - 65
اُنھیں بتلائیں کہ جن حضرات کی آپ پُشت پناہی میں لگے ہوئے ہیں (جوآپ کی دولت کے بل بوتے پراپنی مسندیں سجائے اوردکانیں چمکائے بیٹھے ہیں )خود اُ ن کے اور اُن کے بڑوں کے نظریات کیا تھے۔
	آج کل غیر مقلدین شد ومد کے ساتھ اپنا تعلق سعودی شیوخ وامراء کے ساتھ جوڑنے کی کوشش میں ہیں اور ہر طرح کے حیلے حوالے سے اُنھیں یہ باور کروا رہے ہیں کہ سعودی شیوخ و امراء کے عقائد و نظریات اور اِن کے نظریات بالکل ایک ہیں حالانکہ یہ محض دھوکہ ہے حقیقت کا اس سے دور کا بھی واسطہ نہیں ،غیر مقلدین بھی اس حقیقت سے آشنا ہیں لیکن مفاد پرستی اور ذاتی اغراض نے اُنھیں اس دھوکہ دہی پرلگا رکھا ہے ،مولانا غازی پوری نے اپنی ایک کتاب ''وقفہ مع اللامذہبیہ''میں اس حقیقت سے پردہ اُٹھا یا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ سعودی شیوخ وامراء او ر غیر مقلدین کے نظریات میں زمین آسمان کا فرق ہے مولانا غازی پوری نے بتلایا ہے کہ  :
	(١)  سعودی شیوخ وامراء شیخ محمد بن عبدالوہاب کی تحریک ودعوت کے حامی اور اس کے علمبردار ہیں جبکہ غیر مقلدین کے اکابر شیخ کا تذکرہ انتہائی حقارت کے ساتھ کرتے ہیں، اُ ن سے صاف طورپر اپنی براء ت کا اظہار کرتے ہیں۔اُن کے عقائد کا رد کرتے ہیں ۔
	(٢)  نظریہ وحدت الوجود کے موجد شیخ محی الدین بن عربی پر شیخ محمد بن عبدالوہاب او ر اُن کے متبعین انتہائی شدید تنقید کرتے ہیں حتی کہ وہ اُنھیں مسلمان ماننے کے لیے بھی تیار نہیں جبکہ غیر مقلدین کے اکابر اُن سے انتہائی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں ۔اُن کے کلام سے استدلال کرتے ہیں حشر میں اُن کے ساتھ اُٹھنے کی تمنا کرتے ہیں اُن کے شطحیات کی تاویل کرتے ہیں۔
	(٣)  تصوف کا کیا حکم ہے؟ علامہ ابن تیمیہ، شیخ محمد بن عبدالوہاب اور عام سلفیوں کا موقف اس سلسلہ میں ان کی کتابوں میں بہت صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ موجودہ مروجہ تصوف بدعت ہے جبکہ غیر مقلدین کے اکابر تصوف سے صرف اپنی وابستگی ہی نہیں بلکہ دل بستگی کا اظہار کرتے ہیں ،اشغال واعمالِ صوفیہ کو اپناتے ہیں پیری مریدی کرتے ہیں ،الہام اور کشف وکرامات کے قائل ہیں ۔
	(٤)  علامہ ابن تیمیہ ،اُن کے ا صحاب نیز عرب سلفی مشائخ کے نزدیک تعویذ گنڈوںاور دیگر عملیات کے ذریعہ مصیبتوں، بیماریوں اور آفتوں کو دور کرناخالص مشرکانہ عمل ہے جبکہ غیر مقلدین کے اکابر اس کے قائل وفاعل ہیں نواب صدیق حسن خان مرحوم نے باقاعدہ تعویذ گنڈوں سے متعلق ایک کتاب لکھی ہے جو''کتاب التعویذات''کے نام سے عام ملتی ہے۔
	(٥)  قبروں کی دربانی اور مجاوری مشائخ نجد و حجاز کے یہاں خالص مشرکانہ عمل ہے لیکن غیر مقلد ین کے اکابر

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 6 1
58 گورنروں کو خاص لباس کی ہدایت : 7 57
59 اندرونی اور بیرونی دونوں حالات اہم ہیں : 8 57
60 گھر میں رہتے ہوئے گھریلو کام نہ کرنے کا نقصان : 8 57
61 کافر بھی سنت پر عمل کرکے دنیا وی فائدہ اُٹھا سکتا ہے : 8 57
62 حضرت عائشہ کی علمی قابلیت : 8 57
63 اللہ کے سامنے کو ئی جواب نہیں دے سکتا : 9 57
64 رُسوائی سے حفاظت او ر اس کی وجہ : 10 57
65 رشتہ داروں سے حسنِ سلوک : 10 57
66 بے کسوں کی کفالت : 10 57
67 مہمان نوازی : 10 57
68 مہمان نوازی کیسے کرے : 11 57
69 زمینی اور سماوی مصائب پر آپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں : 11 57
70 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام لینے کی وجہ : 12 57
71 اللہ تعالیٰ اور جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے ان کو سلام : 12 57
72 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 13 1
73 خاندان اور وطن : 13 72
74 شجرۂ نسب : 13 72
75 بچپن اور تعلیم : 14 72
76 تدریسی خدمات : 15 72
77 تصانیف : 18 72
78 سیاسیات : 19 72
79 مجاہدانہ کارنامے اور شجاعت : 21 72
80 قید وبند : 21 72
81 باب : ٤ قسط : ٢٨فہمِ حدیث٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 1
82 قیامت میں حقوق العباد کا انصاف : 23 81
83 جانوروں میں بھی انصاف ہوگا : 24 81
84 نیک مومنوں پر قیامت کا دن بہت ہی ہلکا ہوگا : 25 81
85 حو ضِ کوثر : 25 81
86 عقائد میں بدعتی کو حوضِ کوثر سے ہٹا دیا جائے گا : 27 81
87 پُل صراط : 27 81
88 پُل صراط کے بعد ایک اورپُل : 29 81
89 اکمالِ دین 30 1
90 اجتہاد میں افراط وتفریط اور راہِ اعتدال : 30 89
91 آپ کے دینی مسائل 37 1
92 ( نماز کے واجبات ) 37 91
93 حاصل مطالعهــ 39 1
94 طاعت ِحق کے ثمرات : 39 93
95 حضرت عمر کا دریاء ِنیل کے نام خط : 39 93
96 دَارْبَنْ کی فتح اور سمندر کا خشک ہوجانا : 40 93
97 مدائن کی فتح او ر مجاہدین کا دِجلہ کو عبور کرنا : 43 93
98 ابومسلم خولانی کا دہکتی آگ سے سلامت نکل آنا : 47 93
99 قِیْرْوَانْ کی بناء اور ہزاروں بَرْبَرُوْں کا مسلمان ہونا : 48 93
100 شیر تابع ہوگیا : 50 93
101 وفیات 52 1
102 ٭ بقیہ : آپ کے دینی مسائل 52 91
103 تقریظ وتنقید 53 1
104 عالمی خبریں 64 1
105 غرناطہ کی فضائوں میں ٦٠٠ سال بعد اللہ اکبر کی صدا 64 104
Flag Counter