Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2003

اكستان

23 - 65
باب  :  ٤                                                                                     قسط  :  ٢٨فہمِ حدیث٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات
(حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر عبدالواحد صاحب)
قیامت میں حقوق العباد کا انصاف  :
عن عائشة قالت جاء رجل فقعد بین یدی رسول اللّٰہ ۖ فقال یا رسول اللّٰہ ان لی مملوکین یکذبوننی ویخونوننی ویعصوننی وأشتمھم واضربھم فکیف انا منھم فقال رسول اللّٰہ ۖ اذا کان یوم القیٰمة یحسب ماخانوک وعصوک وکذبوک وعقابک أیاھم فان کان عقابک أیاھم بقدر ذنوبھم کان کفافا لا لک ولا علیک وان کان عقابک أیاھم دون ذنبھم کان فضلا لک وان کان عقابک أیاھم فوق ذنوبھم اقتص لھم منک الفضل فتنحی الرجل وجعل یھتف ویبکی فقال لہ رسول اللّٰہ ۖ أما تقرء قول اللّٰہ تعالیٰ ونضع الموازین القسط لیوم القیٰمة فلا تظلم نفس شیئا وان کان مثقال حبة من خردل أتینا بھا وکفٰی بنا حاسبین فقال الرجل ما أجد لی ولھؤلاء شیئاً خیرا من مفارقتھم اشھدک انھم کلھم احرار۔(ترمذی )
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ  ۖ  کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کے سامنے بیٹھ گیا پھر عرض کیا یا رسول اللہ ! میرے پاس کچھ غلام ہیں (جن کی حالت یہ ہے کہ بسا اوقات )وہ مجھ سے جھوٹ بولتے ہیں ،میری چیزوں میں خیانتیں بھی کرتے ہیں ، میری نافرمانی بھی کرتے ہیں اور میں (اُن کی ان حرکتوں پر) کبھی انہیں گالیاں دیتا ہوں او ر کبھی مارتا بھی ہوں ۔پس قیامت کے دن ان کی وجہ سے میرا کیا حال ہوگا (یعنی اللہ تعالیٰ میرا اور اُن کا فیصلہ کس طرح فرمائے گا) رسول اللہ  ۖ نے اس کے جواب میں فرمایا کہ تمہارے ان غلاموں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 6 1
58 گورنروں کو خاص لباس کی ہدایت : 7 57
59 اندرونی اور بیرونی دونوں حالات اہم ہیں : 8 57
60 گھر میں رہتے ہوئے گھریلو کام نہ کرنے کا نقصان : 8 57
61 کافر بھی سنت پر عمل کرکے دنیا وی فائدہ اُٹھا سکتا ہے : 8 57
62 حضرت عائشہ کی علمی قابلیت : 8 57
63 اللہ کے سامنے کو ئی جواب نہیں دے سکتا : 9 57
64 رُسوائی سے حفاظت او ر اس کی وجہ : 10 57
65 رشتہ داروں سے حسنِ سلوک : 10 57
66 بے کسوں کی کفالت : 10 57
67 مہمان نوازی : 10 57
68 مہمان نوازی کیسے کرے : 11 57
69 زمینی اور سماوی مصائب پر آپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں : 11 57
70 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام لینے کی وجہ : 12 57
71 اللہ تعالیٰ اور جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے ان کو سلام : 12 57
72 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 13 1
73 خاندان اور وطن : 13 72
74 شجرۂ نسب : 13 72
75 بچپن اور تعلیم : 14 72
76 تدریسی خدمات : 15 72
77 تصانیف : 18 72
78 سیاسیات : 19 72
79 مجاہدانہ کارنامے اور شجاعت : 21 72
80 قید وبند : 21 72
81 باب : ٤ قسط : ٢٨فہمِ حدیث٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 1
82 قیامت میں حقوق العباد کا انصاف : 23 81
83 جانوروں میں بھی انصاف ہوگا : 24 81
84 نیک مومنوں پر قیامت کا دن بہت ہی ہلکا ہوگا : 25 81
85 حو ضِ کوثر : 25 81
86 عقائد میں بدعتی کو حوضِ کوثر سے ہٹا دیا جائے گا : 27 81
87 پُل صراط : 27 81
88 پُل صراط کے بعد ایک اورپُل : 29 81
89 اکمالِ دین 30 1
90 اجتہاد میں افراط وتفریط اور راہِ اعتدال : 30 89
91 آپ کے دینی مسائل 37 1
92 ( نماز کے واجبات ) 37 91
93 حاصل مطالعهــ 39 1
94 طاعت ِحق کے ثمرات : 39 93
95 حضرت عمر کا دریاء ِنیل کے نام خط : 39 93
96 دَارْبَنْ کی فتح اور سمندر کا خشک ہوجانا : 40 93
97 مدائن کی فتح او ر مجاہدین کا دِجلہ کو عبور کرنا : 43 93
98 ابومسلم خولانی کا دہکتی آگ سے سلامت نکل آنا : 47 93
99 قِیْرْوَانْ کی بناء اور ہزاروں بَرْبَرُوْں کا مسلمان ہونا : 48 93
100 شیر تابع ہوگیا : 50 93
101 وفیات 52 1
102 ٭ بقیہ : آپ کے دینی مسائل 52 91
103 تقریظ وتنقید 53 1
104 عالمی خبریں 64 1
105 غرناطہ کی فضائوں میں ٦٠٠ سال بعد اللہ اکبر کی صدا 64 104
Flag Counter