Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2003

اكستان

29 - 65
کے چلنے کی طرح ،ان کے اعمال (جیسے ہوں گے ویسے ہی تیزی کے ساتھ) ان کو چلائیں گے۔اور تمہارے نبی پل صراط پر کھڑے ہوئے یہ کہہ رہے ہوں گے اے رب (گزرنے والوںکو)سلامت رکھ سلامت رکھ ۔یہاں تک کہ بندوں کے اعمال (بہت کم ہونے کی وجہ سے)چلانے سے عاجز ہوجائیں گے اور یہ لوگ سرین کے بل ہی گھسٹ کر چلیں گے اور پل صراط کے دونوں طرف (بڑے بڑے ) کنڈے ہوں گے جو لٹکے ہوئے ہوں گے او رمامور ہوں گے جس کے بارے میں اُن کو حکم ہوگا اُس کو اُچک لیں گے (اور جہنم میں ڈال دیں گے )تو ان میں کچھ زخمی ہوں گے جو جہنم میں گرنے سے نجات پائیں گے اور جو ہاتھ پائوں باندھ کر ڈال دئیے گئے وہ جہنم کی آگ میں جائیں گے۔
قال أبو سعید الخدری بلغنی ان الجسر أدق من الشعر واحد من السیف۔(بخاری)
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ پل صراط بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہے (البتہ جن لوگوں کے لیے جنت میں جانا طے کر دیا جائے گا اُن کے لیے وہ چوڑا ہو جائے گا)۔
  پُل صراط کے بعد ایک اورپُل  :
عن ابی سعید الخدری قال قال رسول اللّٰہ ۖ یخلص المؤمنون من النار فیحبسون علٰی قنطرة بین الجنة والنار فیقتص لبعضھم من بعض مظالم کانت بینھم فی الدنیا حتی اذا ھذبوا ونقوا أذن لھم فی دخول الجنة۔ (بخاری)
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ  ۖ نے فرمایا (سوائے اُن مسلمانوں کے جو عارضی طورپر جہنم میں جائیں گے باقی )مومنین (پُل صراط عبور کرکے جہنم کی )آگ سے خلاصی پا لیں گے تو اُن کو جنت و جہنم کے درمیان ایک پل پر روک لیا جائے گا۔ اور دنیا میں جو کسی نے دوسرے پر کوئی ظلم کیا ہوگا اس کا بدلہ دِلوایا جائے گا یہاں تک کے جب وہ (ہر قسم کے ظلم و زیادتی سے)پاک وصاف ہو جائیں گے تب اُن کو جنت میں داخلہ کی اجازت دی جائے گی ۔ 	(جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 6 1
58 گورنروں کو خاص لباس کی ہدایت : 7 57
59 اندرونی اور بیرونی دونوں حالات اہم ہیں : 8 57
60 گھر میں رہتے ہوئے گھریلو کام نہ کرنے کا نقصان : 8 57
61 کافر بھی سنت پر عمل کرکے دنیا وی فائدہ اُٹھا سکتا ہے : 8 57
62 حضرت عائشہ کی علمی قابلیت : 8 57
63 اللہ کے سامنے کو ئی جواب نہیں دے سکتا : 9 57
64 رُسوائی سے حفاظت او ر اس کی وجہ : 10 57
65 رشتہ داروں سے حسنِ سلوک : 10 57
66 بے کسوں کی کفالت : 10 57
67 مہمان نوازی : 10 57
68 مہمان نوازی کیسے کرے : 11 57
69 زمینی اور سماوی مصائب پر آپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں : 11 57
70 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام لینے کی وجہ : 12 57
71 اللہ تعالیٰ اور جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے ان کو سلام : 12 57
72 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 13 1
73 خاندان اور وطن : 13 72
74 شجرۂ نسب : 13 72
75 بچپن اور تعلیم : 14 72
76 تدریسی خدمات : 15 72
77 تصانیف : 18 72
78 سیاسیات : 19 72
79 مجاہدانہ کارنامے اور شجاعت : 21 72
80 قید وبند : 21 72
81 باب : ٤ قسط : ٢٨فہمِ حدیث٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 1
82 قیامت میں حقوق العباد کا انصاف : 23 81
83 جانوروں میں بھی انصاف ہوگا : 24 81
84 نیک مومنوں پر قیامت کا دن بہت ہی ہلکا ہوگا : 25 81
85 حو ضِ کوثر : 25 81
86 عقائد میں بدعتی کو حوضِ کوثر سے ہٹا دیا جائے گا : 27 81
87 پُل صراط : 27 81
88 پُل صراط کے بعد ایک اورپُل : 29 81
89 اکمالِ دین 30 1
90 اجتہاد میں افراط وتفریط اور راہِ اعتدال : 30 89
91 آپ کے دینی مسائل 37 1
92 ( نماز کے واجبات ) 37 91
93 حاصل مطالعهــ 39 1
94 طاعت ِحق کے ثمرات : 39 93
95 حضرت عمر کا دریاء ِنیل کے نام خط : 39 93
96 دَارْبَنْ کی فتح اور سمندر کا خشک ہوجانا : 40 93
97 مدائن کی فتح او ر مجاہدین کا دِجلہ کو عبور کرنا : 43 93
98 ابومسلم خولانی کا دہکتی آگ سے سلامت نکل آنا : 47 93
99 قِیْرْوَانْ کی بناء اور ہزاروں بَرْبَرُوْں کا مسلمان ہونا : 48 93
100 شیر تابع ہوگیا : 50 93
101 وفیات 52 1
102 ٭ بقیہ : آپ کے دینی مسائل 52 91
103 تقریظ وتنقید 53 1
104 عالمی خبریں 64 1
105 غرناطہ کی فضائوں میں ٦٠٠ سال بعد اللہ اکبر کی صدا 64 104
Flag Counter